Top Stories

مریضوں کا علاج کرنے والے 4ڈاکٹرس فوت

کورونا وائرس کے قہر سے اموات لندن /3 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی جان بچاتے بچاتے پاکستانی ڈاکٹر حبیب زیدی سمیت 4 مسلمان ڈاکٹرز

این ایچ ایس کی دو نرسیں جس کی عمر36اور 38تھیں ایک گھنٹے کیاندر کرونا وائرس سے فوت ہوگئی ہیں جس کے ساتھ پہلی صف میں کام کرنے والی ہلت ورکرس کی موت کی تعداد 7تک پہنچ گئی ہے

آریما نسرین جس کی عمر36سال کی تھی جس کو مارچ کے آخر میں جانچ مثبت پائی گئی تھی اور وال سال مانور اسپتال میں حالت نہایت خراب ہونے کے بعد