دنیا

ٹرمپ کا کورونا وائرس ٹسٹ منفی رہا

واشنگٹن 15 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو کورونا وائرس نہیں ہے ۔ ان کا ٹسٹ کروایا گیا تھا جس کے نتائج منفی رہے ہیں