دنیا

گوٹیرس نے منموہن سنگھ کے تعاون کو یاد کیا

نیویارک :اقوام متحدہ سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور ہندوستان اور اقوام متحدہ