younus

خاتون پولیس کانسٹبلس کی توہین

حیدرآباد۔ 8 فروری (سیاست نیوز) سکریٹریٹ میں خدمات انجام دینے والی خاتون کانسٹبلس کو یونیفارم سلانے کے لئے مرد ٹیلرس کی خدمات سے استفادہ کیا گیا جو متنازعہ بن گیا۔

نئے اضلاع میں کورٹس کے قیام کی تیاریاں

وزیر قانون اندرا کرن ریڈی کا جائزہ اجلاس، ججس کا جلد تقررحیدرآباد۔/8 فروری، (سیاست نیوز) حکومت نئے قائم شدہ اضلاع میں عنقریب ڈسٹرکٹ کورٹس کے قیام کے اقدامات کررہی ہے۔