Firing

عادل آبادمیں اے ائی ایم ائی ایم کے سابق لیڈر کی فائرینگ کامعاملہ۔ این ائی ایم ایس میں زخمی شخص کی موت

عادل آباد ٹاؤن کی تھتیگوڑ ہ کالونی میں 18ڈسمبر کے روز یہ واقعہ پیش آیاتھا جب دوگروپوں کے درمیان تصادم پیش آیاتھاحیدرآباد۔پولیس کے بموجب کل ہندمجلس اتحا د المسلمین کے