شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے : سعودی عرب
ریاض : سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک نے کہا ہے کہ سعودی حکومت اور کمپنیاں پاکستان کو اقتصادی ، سرمایہ کاری اور کاروباری حوالے…
غزہ جنگ کیخلاف طلبہ کا بنگلہ دیش اور عراق میں بھی احتجاج
دنیا بھر میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف طلباء اور عوام میں برہمیواشنگٹن: امریکی یونیورسیٹیز و کالجوں میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیل…
فلپائن کی جڑی ہوئی بچیاں آپریشن کیلئے ریاض پہنچ گئیں
ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے فلپائن کی 16 ماہ کی جڑی ہوئی دونوں بچیوں کو وزارت دفاع کی ایئر ایمبولینس کے…
حج کیمپ 2024 کا آغاز، کل سے عازمین کے قافلوں کی روانگی
حیدرآباد سے 17 ریاستوں کے 11464 عازمین کی پرواز، سعودی ایرلائنز سے مدینہ منورہ روانگی، حج کیمپ میں بہتر سہولتیںحیدرآباد 6 مئی (سیاست نیوز) حج 2024 ء کے عازمین حج…
جمہوریت کے تحفظ کیلئے ہر رائے دہندہ ووٹنگ میں حصہ لے: وکاس راج
ہوم ووٹنگ سنٹر کا معائنہ، گریٹر حیدرآباد میں 479 سرکاری ملازمین نے بیالٹ پیپر سے ووٹ دیاحیدرآباد 6 مئی (سیاست نیوز) چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج نے کہاکہ ہر رائے…
حلقہ لوک سبھا سکندرآباد میں کانگریس اور بی آر ایس کے درمیان اصل مقابلہ
بی جے پی کے امیدوار جی کشن ریڈی مقابلہ میں نہیں ہے ، پدما راؤ گوڑ کا دعویٰحیدرآباد ۔ 6 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : بی آر…
مسلم تحفظات کی برقراری کے لیے جی کشن ریڈی کو شکست دیں
بی جے پی فرقہ پرستی کا وائرس ، بی آر ایس کی فرقہ پرستوں سے میچ فکسنگ : ڈی ناگیندرحیدرآباد ۔ 6 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) :…
بی جے پی کو ووٹ دیا گیا تو پٹرول کی قیمت 400 روپئے ہوجائے گی
اب کی بار 400 پار نعرہ کا مطلب پٹرول کی قیمت ہے ، کے ٹی آر کا دعویٰحیدرآباد ۔ 6 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : بی آر…
چھ ضمانتوں کی عمل آوری میں حکومت وائیٹ پیپر جاری کرے
راہول گاندھی جھوٹ کے برانڈ ایمبسیڈر ، ہریش راؤ کی پریس کانفرنسحیدرآباد ۔ 6 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : بی آر ایس کے سینئیر رکن اسمبلی سابق…
سٹہ بازار میں بی جے پی کی نشستوں میں گراوٹ کی پیش قیاسی
بی جے پی بوکھلاہٹ کا شکار ، وزیراعظم کے بیانات سے شکست کا احساس ، عام شہریوں کا تاثرحیدرآباد۔ 6 ۔ مئی ۔(سیاست نیوز) ملک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی…