مضامین

ممنوعہ گٹکھا فروخت کرنے پر ایک شخص گرفتار

حیدرآباد۔/24 فروری، ( سیاست نیوز)ممنوعہ گٹکھا اور پان مسالہ فروخت کرنے کے الزام میں ٹاسک فورس سنٹرل زون ٹیم نے ایک تاجر کو گرفتار کرلیا۔ اس کارروائی میں ٹاسک فورس

اسلام کا تصور زندگی ہی فطری ہے

حضرت مولانا سید شاہ مصطفی رفاعی ندوی صاحب دامت برکاتہم (رکن اساسی بورڈ، بنگلور) انسان کے تمام افعال و اعمال اور حرکات و سکنات کا محور، اس کے تصورات ہوتے

ظلم سہتا ہوا انسان برا لگتا ہے

کرناٹک ہندوتوا کی تجربہ گاہ … ترنگا کی جگہ بھگوا پرچم حجاب … اقلیتی ادارے نشانہ پر رشیدالدینکرناٹک ان دنوں ہندوتوا کی لیباریٹری بن چکا ہے جہاں ملک میں ہندو

گاندھی جی کا قتل گوڈسے نے کیوں کیا؟

رام پنیانیحال ہی میں ایک فلم ریلیز کی گئی جس کا نام ’’گاندھی کو میں نے قتل کیوں کیا؟‘‘ ہے۔ یہ فلم دراصل بابائے قوم مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو

فاختاؤں کے بھی کردار عقابوں والے

محمد عثمان شہید ،ایڈوکیٹ زندہ رہنے کی تمنا ہو تو ہوجاتے ہیںفاختاؤں کے بھی کردار عقابوں والےرضیہ سلطان، چاند بی بی، جھانسی کی رانی، اندرا گاندھی، مارگریٹ تھیاچر، بے نظیر

ظلم و ستم سے اور بھی بیباک ہوگئے

مسکان خاں … مقابلہ دل ناتواں نے خوب کیا نفرت کے خلاف مزاحمت وقت کا تقاضہ رشیدالدین’’گیدڑ کی سو دن کی زندگی سے شیر کی ایک کی ایک دن کی

نمبرات کا (کالا) جادو

پی چدمبرمسابق مرکزی وزیر فینانس ایک ایسا وقت تھا جب مسٹر نریندر مودی اور ان کے اشارہ پر ان کی وزیر فینانس نے ایک طرح سے خانگی شعبہ کے ذریعہ

یوپی میں بی جے پی کو شکست کا سامنا

ظفر آغاکل یعنی 10 فروری کو اتر پردیش اسمبلی چناؤ کے پہلے راؤنڈ میں ہونے والی پولنگ کے بعد جو خبریں مل رہی ہیں، اس کو سن کر صرف میر

لتا منگیشکر کی آواز قدرت کا کرشمہ

وینکٹ پارسابلبل ہند اور ملکہ ترنم لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ اپنی میٹھی و سریلی آواز اور اپنی زندگی سے جڑی یادگار باتیں

چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں

ڈاکٹر شجاعت علی صوفی آئی آئی ایس ‘ریٹائرڈحضوراکرمؐ کا ارشاد مبارک ہے کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک طلاق سب سے زیادہ ناپسندیدہ اجازت ہے۔ آپ آقائے دوجہاںؐ یہ بھی فرماتے

خلافت عثمانیہ کے آخری حکمراں

سلطان عبدالحمید ثانیمحمد مہر علی خاں حسنی حسینی قادری گیلانی افتخاری نقشبندیسلطان عبدالحمید ثانی (جنہوں نے 31 اگست 1876ء تا 27 اپریل 1909ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالی

آگیا پھر میری بستی میں کھلونے والا

عام بجٹ … عام آدمی کیلئے کچھ نہیں اترپردیش … سیکولر ووٹ … تقسیم کا خطرہ رشیدالدین’’مودی ہو تو ممکن ہے‘‘ مودی حکومت نے یوں تو کئی دلکش اور دلفریب

کام نہیں ، بہبود نہیں ، صرف دولت چاہئے

پی چدمبرمسابق مرکزی وزیر داخلہ وفینانس چونکہ میرا تعلق سوشیل ازم کے مثالی خواب دیکھنے اور اسے شرمندۂ تعبیر کرنے کی کوشش کرنے والوں سے ہے، اس لئے میرا ہمیشہ