پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی، عالم اسلام کی برہمی
ہندوستان کا شدید نقصان عامر علی خاننیوز ایڈیٹر سیاستہمارے وطن عزیز ہندوستان میں 2014 ء کے عام انتخابات کی انتخابی مہم میں بی جے پی نے ’’اچھے دن کا نعرہ
ہندوستان کا شدید نقصان عامر علی خاننیوز ایڈیٹر سیاستہمارے وطن عزیز ہندوستان میں 2014 ء کے عام انتخابات کی انتخابی مہم میں بی جے پی نے ’’اچھے دن کا نعرہ
ظفر آغاجس وقت یہ کالم لکھا جا رہا تھا اس وقت کانپور کی ایک مسلم بستی میں بلڈوزر ایک عمارت کو زمیں دوز کر رہا تھا۔ شہر الٰہ آباد سے
پی چدمبرمسابق وزیر داخلہ و فینانسفرانسیس براڈ لیور پل کا رہنے والا ایک مصور تھا،اس کا ایک بھائی بھی تھا جس کا نام مارک تھا۔ مارک کی موت ہوگئی اور
دنیا بھر میں بدنامی … بیرونی دباؤ پر کارروائی مسلمان ناموس رسالت پر متحد ہوں رشیدالدین’’باخدا دیوانہ باشد۔بامحمد ہوشیار‘‘ اسلام اور شریعت میں ناموس رسالت کو ایمان کا لازمی جز
محمد مبشر الدین خرم ہندستان میں شان رسالتﷺ میں ہونے والی گستاخی پر عالم اسلام اور عرب دنیا کا رد عمل کسی معجزہ سے کم نہیں ہے کیونکہ ملک کے
رام پنیانی آر ایس ایس ایک ایسی تنظیم ہے جس کے کارکنوں کی تعداد کروڑوں میں اور ملحقہ تنظیموں کی تعداد سینکڑوں میں ہے جبکہ اس کے ہمدردوں کی اچھی
نبی کی حیثیت عام انسانوں کی نہیں ہوتی، وہ خالق کائنات کا نمائندہ اور اس کی مرضیات کا ترجمان ہوتا ہے، اس کا اٹھنا بیٹھنا، چلنا پھرنا، کھانا پینا، دوستوں
رپورتاژ محمد ریاض احمدمغربی بنگال ہر لحاظ سے انقلابی سرزمین ثابت ہوئی ہے۔ ملک کی آزادی سے قبل اس سرزمین پر آزادی کے متوالوں نے انگریز سامراج کے خلاف بے
ظفر آغااللہ بچائے ہندوستانی مسلمانوں کو قائدین ملت سے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ مولانا ابوالکلام آزاد کے بعد ہندوستان میں صحیح معنوں میں کوئی مسلم قائد پیدا ہی
پی چدمبرمسابق مرکزی وزیر فینانسقومی دفتر برائے اعداد و شمار نے 31 مئی 2022ء کو قومی آمدنی کے عبوری تخمینے اور قومی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) کے سہ ماہی
مسلمان اور عبادتگاہیں آسان نشانہ کیوں ؟ گیان واپی مسجد پر موہن بھاگوت کی نظریںرشیدالدینمسلمانوں کی عبادتگاہوں اور مذہبی مقامات کو نشانہ بنانا کیا واقعی آسان ہوچکا ہے؟ ملک میں
محترمہ انیس عائشہ(صدر ایکسیس فاؤنڈیشن )یہ کلی بھی اس گْلستانِ خزاں منظر میں تھیایسی چنگاری بھی یارب، اپنی خاکستر میں تھی!کون یقین کرے گا کہ بھائی اشرف نہیں رہے، وہ
گیان واپی مسجد کے بعد جامع مسجد سری رنگا پٹنم پر فرقہ پرستوں کی نظرحجاب‘ اذان‘ مسلم تاجرین کابائیکاٹ‘ دنیا کی عظیم جمہوریت ’’فسطائیت میںتبدیل‘‘ سید اسماعیل ذبیح اللہ6ڈسمبر 1992ئکے
بابری سے گیان واپی تک … سلسلہ کہاں رکے گا عدالتوں کا سہارا … مودی کی خاموشی نیم رضامندی رشیدالدیندنیا میں کہیں بھی اچھے کاموں کے معاملہ میں مسابقت دیکھی
پی چدمبرم گزشتہ ہفتہ میں نے یہ لکھا تھا کہ مرکز اور ریاستوں کے درمیان تعلقات ایسے خراب ہوگئے ہیں جو کبھی نہیں تھے ۔ پچھلے چند دنوں سے ایک
برندا کرتمرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رامن کا ایک ٹوئٹ حال ہی میں منظر عام پر آیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ قیمتوں میں اضافہ سے غریبوں کی
ظفر آغانریندر مودی کے اقتدار کے 8 سال (2022-2014) گویا آٹھ برس نہیں آٹھ صدیاں بیت گئیں ہوں۔ جی ہاں، جو کام صدیوں میں ہوتا ہے، نریندر مودی نے وہ
محمد مبشر الدین خرممسلمان ہندستان میں جن چیالنجس اور حالات کا سامنا کر رہے ہیں اس صورتحال میں مسلم نوجوانوں میں سوال کرنے اور اپنے مذہبی و سیاسی تشخص کے
روش کمار جس کسی بھی معاشرہ میں تشدد اور تشدد کا انتقام لینے کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں جہاں لوگ اسے صبح ٹھہرانے میں دن رات مصروف رہتے ہیں، اس
امریکہ پاکستان اور بی جے پی ذمہ دار رام پنیانیوادی ٔ کشمیر میں موافق پاکستان اور پاکستان میں تربیت یافتہ دہشت گردوں کی جانب سے کی گئی قتل و غارت