حج کا ایک بڑا مقصد ملت ابراہیمی کو مزاج ابراہیمی سے مربوط کرنا ہے: مولانا سید ابوالحسن علی ندوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ
حج کا ایک بڑا مقصد ملت ابراہیمی کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے مزاج سے مربوط کرنا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ قیامت تک یہ ملت حضرت ابراہیم