آپ نے سارے دروازے کھول دیے ہیں، گیانواپی مسجد کے سروے پر عدالت کے حکم پر اسدالدین اویسی نے دیا بیان
حیدرآباد: گیانواپی مسجد کے سروے کے دوران اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اسدالدین اویسی نے ہندو فریق کی جانب سے ایک جگہ کو شیولنگ بتائے جانے اور عدالت کی
حیدرآباد: گیانواپی مسجد کے سروے کے دوران اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اسدالدین اویسی نے ہندو فریق کی جانب سے ایک جگہ کو شیولنگ بتائے جانے اور عدالت کی
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کو ترجمہ کی ذمہ داری ،وزیر داخلہ محمد محمود علی کا عہدیداروں کے ساتھ اجلاس، رجسٹریشن کا آج آغازسیاست کی خبر کا اثر حیدرآباد۔16۔ مئی (سیاست نیوز)
تلنگانہ سے پد یاترا شروع کرنے راہول گاندھی سے اپیل ، پردیش کانگریس عاملہ کا توسیعی اجلاسحیدرآباد۔16۔ مئی (سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے ورنگل ڈکلیریشن کے تحت کسانوں سے کئے
80 تا 90 روپئے فی کیلو ٹماٹر ، 310 تا 320 روپئے فی کیلو چکنحیدرآباد ۔ 16مئی ( سیاست نیوز) غریب و متوسط طبقات کے گھرانوں میں روز اور ہفتہ
پرچہ سوالات کو کھولنے سے سیل کرنے تک ہر لمحہ کی فلمبندی، محکمہ تعلیم کے اقداماتحیدرآباد ۔ 16مئی ( سیاست نیوز) ریاست میں آئندہ ہفتہ دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات
بائیں بازو مصنفین کے مضامین حذف ، وزیر تعلیم نے نصاب جائزہ کمیٹی کی سفارش کو درست قراردیا، ریاست میں نیا تنازعہحیدرآباد۔16۔ مئی (سیاست نیوز) کرناٹک میں حجاب اور اذان
فوڈ سیفٹی عہدیداروں کے ساتھ اجلاس، عوامی صحت کا تحفظ اولین ترجیححیدرآباد۔16۔ مئی (سیاست نیوز) حکومت نے عوام کو غیر معیاری غذاؤں سے محفوظ رکھنے اور سمیت غذا کے واقعات
حیدرآباد۔16۔ مئی (سیاست نیوز) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے جولائی تک ناگول میں 6 لائین پر مشتمل فلائی اوور کی تکمیل کا منصوبہ ہے جس سے اوپل اور
عہدیداروں اور پارٹی قائدین سے مشاورت، راجیہ کے امکانی امیدواروں پر غورحیدرآباد۔16۔ مئی (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ فارم ہاؤز سے آج پرگتی بھون واپس ہوگئے۔ 29
ٹی آر ایس اور وائی ایس آر کانگریس کا غلبہ ۔ دیگر جماعتوں کی نمائندگی ختمحیدرآباد۔16۔مئی۔(سیاست نیوز) 2024 تک تلنگانہ وآندھرا میں تمام راجیہ سبھا نشستیں برسر اقتدار جماعتوں کے
آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت میں کمی، کئی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ برقرارحیدرآباد۔16۔ مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں عوام کو شدید گرمی سے راحت کا امکان ہے۔
l سیاست اور ملت فنڈ کے زیر اہتمام لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے 113 واں دو بہ دو ملاقات پروگرام آج ریڈ روز فنکشن پیالیس روبرو حج ہاوز نامپلی میں
عہدیداروں سے صدرنشین حج کمیٹی محمد سلیم کی بات چیت،17 جون سے پروازوں کا آغازحیدرآباد۔16۔ مئی (سیاست نیوز) صدرنشین تلنگانہ حج کمیٹی الحاج محمد سلیم نے حیدرآبادا امبارگیشن پوائنٹ سے
صبح میں اسناکس چائے ، مفت میٹریل کی سربراہی ، پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں کی نگرانیحیدرآباد ۔ 16 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : گریٹر حیدرآباد کے حدود
رویہ اور سلوک میں مثبت تبدیلی ، ایک ادارہ کی تحقیق میں انکشافحیدرآباد۔16۔مئی۔ (سیاست نیوز) ذہنی تناؤ میں کمی کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال کو کم کیا جانا ناگزیر
حیدرآباد 15 مئی (سیاست نیوز) عام آدمی پارٹی نے تلنگانہ میں پارٹی کو تنظیمی سطح پر مضبوط کرنے کے لئے سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے اور اس سلسلہ میں تلنگانہ
حیدرآباد۔/15 مئی، ( سیاست نیوز) حیدرآباد ٹریفک پولیس نے خود کو عصری سہولتوں سے آراستہ کرتے ہوئے چالان کا مسیج واٹس ایپ پر روانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگر
سقوط حیدرآباد کی تقاریب سرکاری طور پر منائی جائیں گی، کے سی آر دوسرے نظام۔ کار کی اسٹیرنگ اویسی کے ہاتھ میں ۔ تکو گوڑہ میں جلسہ سے خطابحیدرآباد ۔
اقلیتوں کو دستور میں مساوی حقوق، وزیر داخلہ محمد محمود علی کا بیان حیدرآباد۔/15 مئی، ( سیاست نیوز) وزیر داخلہ محمد محمود علی نے مسلم تحفظات کی برخاستگی سے متعلق
حیدرآباد۔/15 مئی، ( سیاست نیوز) انسانی ہمدردی کی یوں تو کئی مثالیں اخبارات اور سوشیل میڈیا کی زینت بنتی ہیں لیکن بسااوقات کچھ ایسے واقعات بھی منظر عام پر آتے