Friday , November 27 2020

جرائم و حادثات

میرٹھ میں ایک پولیس اہلکار کی لاش اپنے کمرے میں لٹکی ہوئی ملی

میرٹھ میں ایک پولیس اہلکار کی لاش اپنے کمرے میں لٹکی ہوئی ملی میرٹھ: اترپردیش کے میرٹھ ضلع میں برہماپوری پولیس اسٹیشن میں تعینات ایک ہیڈ کانسٹیبل احاطے کے اندر اپنے کوارٹر میں لٹکا ہوا ملا۔ متاثرہ منگی رام اسٹیشن مکھن (اسلحہ اور گولہ بارود کے لئے اسٹور روم) کا …

Read More »

اترپردیش میں بس حادثے میں 30 تارکین وطن مزدور زخمی

 اترپردیش میں بس حادثے میں 30 تارکین وطن مزدور زخمی کانپور ، 4 ستمبر: لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پر اترپردیش کے کنوج کے ٹلگرام علاقے میں ایک حادثے میں 30 تارکین وطن کارکن زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ جمعرات کے روز ایک نجی بس کے الٹ جانے اور آگ لگنے کے …

Read More »
[quads id=1]

ورنگل میں خوفناک سڑک حادثہ، 5 افراد ہلاک

ورنگل۔ تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں پیش آئے سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے بموجب چہارشنبہ کی صبح ضلع کے دامیرا منڈل کی پاسارا گونڈا کراس روڈ پر ایک کار مخالف سمت سے آنے والی ریت کی لاری سے ٹکرا گئی جو اوور ٹیک کرنے کی کوشش …

Read More »

رشوت خوری پر سب انسپکٹر پولیس اور دو کانسٹبلس معطل

رشوت خوری پر سب انسپکٹر پولیس  اور دو کانسٹبلس معطل

حیدرآباد۔ سب انسپکٹر پولیس ناچارم اور دو پولیس کانسٹبلس کو رچہ کنڈہ کمشنر نے معطل کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ غیر قانونی گٹکھا فروخت کرنے والے ایک خاطی شخص سے سب انسپکٹر پولیس ناچارم شیوا کمار اور کانسٹبلس ای راملو اور ایم اشوک نے رشوت حاصل کی تھی اور گٹکھا …

Read More »

شراب کی اسگلنگ کی کوشش 2 افراد گرفتار

شراب کی اسگلنگ کی کوشش  2 افراد گرفتار

حیدرآباد۔ تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ شراب کے 101 بوتلوں کوجسم سے باندھ کر خفیہ طریقہ سے ان کی اسمگلنگ کی کوشش کررہے تھے۔ تلنگانہ۔ آندھرا سرحد پر پولیس کی جانب سے تلاشی لی جارہی تھی جہاں پولیس نے ان …

Read More »

پارکنگ کے مسئلہ پر پڑوسیوں میں جھگڑا

پارکنگ کے مسئلہ پر پڑوسیوں میں جھگڑا

حیدرآباد : کلثوم پورہ کے علاقہ مستعید پورہ میں کل رات پیش آئے ایک واقعہ میں پارکنگ کے مسئلہ پر پڑوسیوں نے اپنے پڑوسی کے مکان پر حملہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق 54 سالہ فاروق حسین کے مکان پر اس کے پڑوسی فیروز حسین نے اپنے دیگر افراد خاندان …

Read More »

کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ میں سرقہ کی سنگین واردات

کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ میں سرقہ کی سنگین واردات

حیدرآباد : کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ پولیس حدود میں سرقہ کی سنگین واردات پیش آئی ، جہاں ایک مکان سے نامعلوم افراد نے طلائی زیورات اور نقد رقم کا سرقہ کرلیا ۔ کے پی ایچ بی پولیس کے مطابق چندرا نارائنا نامی شخص نے جو ایم آئی جی فیس III …

Read More »

فرضی شناخت کے ذریعہ بینکس کو دھوکہ دینے والا شخص گرفتار

فرضی شناخت کے ذریعہ بینکس کو دھوکہ دینے والا شخص گرفتار

قرض کے حصول کے بعد عدم ادائیگی ، بینک منیجر کی شکایت پر پولیس کی کارروائی حیدرآباد :اصل شناخت کو چھپار فرضی شناخت کے ذریعہ بینکوں کو دھوکہ دینے والے ایک شخص کو ناچارم پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق 36 سالہ سمپت کمار ساکن چیریال کو گرفتار …

Read More »

موٹر سائیکل کے نمبر پلیٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کیخلاف مقدمہ

موٹر سائیکل کے نمبر پلیٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کیخلاف مقدمہ

حیدرآباد : موٹر سیکل کی نمبر پلیٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور چالان سے بچنے کی کوشش کے خلاف کے بی ایچ بی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔ ڈیوٹی انجام دینے والے سب انسپکٹر ٹریفک پولیس کے راما کرشنا نے پولیس میں شکایت درج کروائی ۔ کوکٹ پلی ٹریفک …

Read More »

جموں و کشمیر میں تحریک لبیک کے 4 عسکریت پسند ساتھی گرفتار

سری نگر ، 2 ستمبر: جموں و کشمیر کے ضلع بادگام میں سیکیورٹی فورسز نے بدھ کے روز لشکر طیبہ دہشت گرد گروہ کے چار ساتھیوں کو گرفتار کیا۔ اس بات کی اطلاع پولیس نے دی ہے۔ تحصیل بیروہ کے پیٹھ کوٹ گاؤں میں 53 راشٹریہ رائفلز اور پولیس نے …

Read More »

کمسن لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی ،3 افراد گرفتار

کمسن لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی ،3 افراد گرفتار

حیدرآباد۔ایل بی نگر پولیس نے 17 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی میں ملوث تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ 25 اگسٹ کی رات 17 سالہ لڑکی جو ایل بی نگر علاقہ کی ساکن ہے کتہ پیٹ میں رشتہ دار کے پاس جارہی تھی کہ رمیش اور پون نے اس کا …

Read More »

کم عمرلڑکی سے دست درازی 64سالہ شخص کو 5سال قید

کم عمرلڑکی سے دست درازی 64سالہ شخص کو 5سال قید

حیدرآباد۔ نامپلی کریمنل کورٹ کے فرسٹ ایڈیشنل میٹرو پولیٹن سیشن جج نے 64 سالہ شخص کو کم عمر لڑکی کے ساتھ دست درازی کرنے پر پانچ سال کی سزا سنائی۔ تفصیلات کے بموجب فاضل جج سنیتا کنچالہ نے پوکسو ایکٹ کے تحت معمر ملزم کو قصور وار پایا اور اسے …

Read More »

بینک آف مہاراشٹرا کا چیف منسٹر اور قانون مشیر گرفتار

بینک آف مہاراشٹرا کا  چیف منسٹر اور قانون مشیر گرفتار

حیدرآباد۔سنٹرل کرائم اسٹیشن ( سی سی ایس ) پولیس نے بینک آف مہاراشٹرا کے چیف منیجر اور اس کے قانونی مشیر کو دھوکہ دہی کے کیس میں گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ردرا شنکر مہاپترا جو چیف منیجر بینک آف مہاراشٹرا چینائی برانچ ہے نے اپنے قانونی مشیر وی …

Read More »

تین عادی سارقین گرفتار

تین عادی سارقین گرفتار

حیدرآباد۔ کارخانہ پولیس نے تین عادی سارقین کو گرفتار کرلیا۔ انسپکٹر کارخانہ پولیس مدھوکر سوامی نے بتایا کہ 21 سالہ ہریش ،20 سالہ سمن، 20 سالہ ارجن ساکنان کاکہ گوڑہ کارخانہ علاقہ کے ساکن تھے ۔ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 5 موٹر سیکلیں اور …

Read More »

قتل کیس میں ملوث 4 بھائی گرفتار

قتل کیس میں ملوث 4 بھائی گرفتار

حیدرآباد۔ سرور نگر پولیس نے قتل کیس میں ملوث 4 بھائیوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 32 سالہ احمد، 24 سالہ رحمان ، 23 سالہ عثمان اور 19 سالہ دستگیر ساکنان بھگت نگر سرورنگر کو گرفتار کرلیا۔ 26 اگسٹ کو جھگڑے کے بعد ان افراد نے 33 سالہ بی …

Read More »

جوبلی ہلزمیںفلمساز کی مشتبہ موت

جوبلی ہلزمیںفلمساز کی مشتبہ موت

حیدرآباد۔جوبلی ہلز کے علاقہ میں ایک فلم ساز کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 29 سالہ دھیرج ریڈی جو ڈالر ہلز منی کنڈہ علاقہ کا ساکن تھا اپنے ساتھی کے مکان واقع جوبلی ہلزمیں مشتبہ حالت میں پایا گیا۔ ابتدائی تحقیقات میں پولیس نے فلم ساز …

Read More »

وشاکھاپٹنم میں ایک دلت ملازم کا سر قلم کیا گیا، پولیس نے درج کی شکایت

وشاکھاپٹنم میں ایک دلت ملازم کا سر قلم کیا گیا، پولیس نے درج کی شکایت حیدرآباد: وشاکھاپٹنم پولیس نے ایک دلت نوجوان پر تشدد کرنے کے الزام میں تلگو بگ باس فیم نوتن نائیڈو کی اہلیہ سمیت 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایک 20 سالہ دلت …

Read More »

خاتون نے نواسی کو 1.10 لاکھ روپئے میں فروخت کردیا

خاتون نے نواسی کو 1.10 لاکھ روپئے میں فروخت کردیا

حیدرآباد ۔ کریمنگر میں ایک خاتون نے اپنی نومولود نواسی کو 1.10 لاکھ روپئے میں فروخت کردیا ۔ پولیس کے بموجب لڑکی کے والد کی تین سال قبل شادی ہوئی تھی ۔ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ حیدرآباد میں مقیم تھا ۔ اس شخص کی بیوی نے ایک ماہ قبل …

Read More »

سیل فون کے کم استعمال کیلئے ماں کے مشورہ پر بیٹی کی خودکشی

سیل فون کے کم استعمال کیلئے ماں کے مشورہ پر بیٹی کی خودکشی

حیدرآباد: سیل فون پر حد سے زیادہ مصروفیت نوجوان لڑکی کی موت کا سبب بن گئی۔ ملکاجگری پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 17 سالہ پوانی نے خودکشی کرلی۔ ملکاجگری علاقہ کے ساکن ڈی کمار کی بیٹی پوانی سیل فون پر بہت زیادہ مصروف رہتی تھی اور اس …

Read More »

دکان میں تاجر کی خودکشی

دکان میں تاجر کی خودکشی

حیدرآباد: لنگرحوض کے علاقہ میں ایک شخص نے اپنی دکان میں خودکشی کرلی۔ انسپکٹر لنگرحوض کے سرینواس نے بتایا کہ 38 سالہ معظم حسین جو دھان کوٹہ قلعہ گولکنڈہ علاقہ کا ساکن کی لنگرحوض میں واقع اپنی الیکٹریکل دوکان میں خودکشی کرلی۔ معظم حسین کے قبضہ سے پولیس نے خودکشی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT