فیچر نیوز

ہاتھ اس کا مری دستار تک آ پہنچا ہے

مولانا رابع ندوی کے مدرسہ پر نشانہ مساجد اور دینی مدارس پر بری نظریں راہول گاندھی کی یاترا سے بی جے پی میں کہرام رشیدالدین’’بھارت جوڑو‘‘ اس نعرہ نے بی

ابھرے گی منزلیں مرے قدموں کی دھول سے

بھارت جوڑو بمقابلہ بھارت توڑو نتیش کمار کی اپوزیشن جوڑو مہم مذہبی امور کیلئے عدلیہ کی اجازت کیوں؟ رشیدالدین’’توڑ جوڑ‘‘ بظاہر یہ دو آسان سے لفظ ہیں لیکن اپنے اندر

ارادے ہوں جواں جن کے وہی بازی پلٹتے ہیں

مدرسوںپر بلڈوزر … نماز پر پابندی آسام اور کرناٹک ہندوتوا کی فیکٹری رشیدالدینظلم اور ہراسانی کی بھی ایک حد ہوتی ہے، تاریخ شاہد ہے کہ جب بھی ظلم نے حدود

جو تھے سیاسی گھرانے والے سب ایک نکلے

گستاخ کے خلاف نوجوانوں میں ایمانی حرارت مصلحت پسند قیادتوں کیلئے خطرہ کی گھنٹی رشیدالدینہندوستان کا دارالخلافہ دہلی ہے تو مسلمانوں کا قومی مرکز حیدرآباد ہے۔ جب کبھی ملت کو

یہ بازار سیاست ہے یہاں خودداریاں کیسی

نتیش کمار … مہاراشٹرا کا بدلہ بہارمیں جموں و کشمیر … ناانصافی کے تین سال رشیدالدینسیاست محض دو لفظ کا نام ہے ’’صحیح وقت پر صحیح فیصلہ‘‘ ۔ جو پارٹی

مشرق وسطیٰ میں امریکہ ۔ چین مسابقت

سیاست فیچرامریکہ اور چین زندگی کے ہر شعبہ میں مسابقت کرتے ہیں اور ان دونوں ملکوں کی مسابقت نے دنیا کو بھی مختلف گروپوں میں تقسیم کردیا ہے۔ مثال کے

سفید پوش اٹھے کائیں کائیں کرنے لگے

لوک سبھا میں ہنگامہ … سمرتی ایرانی کا سونیا گاندھی سے ٹکراؤ نہرو گاندھی خاندان سے بی جے پی خوفزدہرشیدالدین’’رائی کا پہاڑ بنانا‘‘ یہ کام زیادہ تر سیاسی پارٹیوں اور

ہر ایک گھر میں دیا بھی جلے اناج بھی ہو

دروپدی مرمو … پہلی قبائلی خاتون صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو سے ناانصافی … مخالف آوازوں کو کچلنے کی کوشش رشیدالدین دروپدی مرمو ملک کی 15 ویں صدر جمہوریہ منتخب ہوئی

وطن کو بیچنے والے ثبوت مانگتے ہیں

حامد انصاری … بی جے پی کو برداشت کیوں نہیں؟ مسلم آبادی کے نام پر نفرت کا پرچار رشیدالدینجھوٹ کو اتنا کہو کہ لوگ سچ ماننے لگ جائیں۔ بی جے

یہ زباں کسی نے خریدلی یہ قلم کسی کا غلام ہے

30 سال حکومت کا خواب … مخالف آوازیں پسند نہیںعدلیہ اور صحافت نشانہ پر … ایمرجنسی سے بدتر صورتحال رشیدالدینسیاستدانوں کی تقاریر میں جب کبھی ایمرجنسی کا تذکرہ ہوتا تو

یشونت سنہا یا دروپدی مرمو کون ہوگا ملک کا صدر

سیاست فیچرصدرجمہوریہ کے باوقار عہدہ کیلئے حکمراں بی جے پی نے اوڈیشہ سے تعلق رکھنے والی قبائیلی خاتون لیڈر دروپدی مرمو کو اپنا امیدوار بنایا جبکہ اپوزیشن نے اپنے مشترکہ

کیا دن دکھا رہی ہے سیاست کی دھوپ چھاؤں

شنڈے چیف منسٹر … شاخ نازک پہ آشیانہ شہروں کے نام تبدیل … ادھو ٹھاکرے پر ہندوتوا کا خوف رشید الدینجو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا۔ مہاراشٹرا

دیش کی تباہی کا حساب دیجئے

اگنی پتھ اسکیم … فوج سے مذاق … نوجوان برہم احتجاج پر حکومتوں کا دہرا معیار … کیا یہاں بھی بلڈوزر چلے گا؟ رشیدالدینملک کی کئی ریاستیں آرمی تقررات کی

بتلادو گستاخ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے

دنیا بھر میں بدنامی … بیرونی دباؤ پر کارروائی مسلمان ناموس رسالت پر متحد ہوں رشیدالدین’’باخدا دیوانہ باشد۔بامحمد ہوشیار‘‘ اسلام اور شریعت میں ناموس رسالت کو ایمان کا لازمی جز

میں زمانے کی شرطوں پہ جیتا نہیں

مسلمان اور عبادتگاہیں آسان نشانہ کیوں ؟ گیان واپی مسجد پر موہن بھاگوت کی نظریںرشیدالدینمسلمانوں کی عبادتگاہوں اور مذہبی مقامات کو نشانہ بنانا کیا واقعی آسان ہوچکا ہے؟ ملک میں

ہمارا صبر تمہیں خاک میں ملادے گا

بابری سے گیان واپی تک … سلسلہ کہاں رکے گا عدالتوں کا سہارا … مودی کی خاموشی نیم رضامندی رشیدالدیندنیا میں کہیں بھی اچھے کاموں کے معاملہ میں مسابقت دیکھی