فیچر نیوز

پہلے پر کاٹ کر ہم کو بے پر کیا

بے حسی زوال کی علامت… بابری مسجد کا غم بھلادیا گیا عبادت گاہوں پر بری نظریں … ہرا رنگ دیکھنا بھی پسند نہیں رشیدالدینکسی بھی قوم کا زوال اس وقت

شرافت ڈھونڈنے نکلے ہو ایوان سیاست میں

راجیہ سبھا ارکان کی معطلی … وینکیا نائیڈو کا استعمال اومی کرون ویرینٹ کی ملک میں دہشت ممتا بنرجی کانگریس کے خلاف … کس کے اشارہ پر رشیدالدینعدلیہ ، عاملہ

یہ عجیب کارواں ہے جو رواں ہے بے ارادہ

پارلیمنٹ سیشن … کسانوں اور عوام کی نظریں مسلم پرسنل لا بورڈ … سلگتے مسائل پر خاموشی رشیدالدینمسلمان عدم تحفظ کا شکار کیوں ہیں؟ اس مسئلہ پر دانشوروں کے ایک

غرور کس کا رہا ہے غرور ٹوٹے گا

زرعی قوانین واپس … کسانوں کے آگے حکومت کو جھکنا پڑا مسلمانوں کیلئے سبق… مخلص اور دیانتدار قیادت کی ضرورت رشیدالدین’’دنیا جھکتی ضرور ہے جھکانے والا چاہئے‘‘ ملک کے کسانوں

تجھے غرور کہ تیری یہاں حکومت ہے

ہندوتوا … سلمان خورشید پر چراغ پا کیوں؟ دیش بھکتی اور دیش دروہی … سنگھ پریوار یونیورسٹی کی ڈگری رشیدالدینبی جے پی اور سنگھ پریوار سلمان خورشید پر چراغ پا

پینڈورا پیپر لیکسسے کھلا کرپشن کا پٹارہ

سیاست فیچرعالمی سطح پر پناما دستاویزات کے انکشاف نے ہلچل مچا دی تھی۔ ان دستاویزات میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے بدعنوان دولت مندوں، سیاست دانوں، اعلیٰ سرکاری عہدیداروں،

چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں

کرکٹ کو مذہبی رنگ … یوگی کا نیا انتخابی حربہ محمد سمیع نشانہ پر … جشن کے نام پر مقدمات رشیدالدینطالبان ، مسلمان اور پاکستان ۔ یہ محض تین الفاظ

چلے ہیں آگ بجھانے جو لکڑیاں لے کر

پڑوسیوں سے دوری … اسرائیل سے قربت کانگریس میں عارضی سیز فائر… جی-23 کے سوالات برقرار رشیدالدیننجی زندگی ہو یا ملک کی خارجہ پالیسی دوست کے انتخاب کے کچھ اصول

ہندوستان ، دولت مند ملک … آبادی غریب

سیاست فیچرہمارا وطن عزیز ہندوستان فی الوقت کئی ایک مسائل کا شکار ہے۔ فرقہ پرستی مسلسل بڑھتی جارہی ہے، بیروزگاری اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ غربت کا یہ حال

چپ رہے تو داغ بن جاؤگے تم تاریخ کا

سرجیکل اسٹرائیک + آرین خاں…حقیقی مسائل نظرانداز مسلمان کسانوں سے سبق لیں… پرخلوص قیادت سے محروم رشیدالدینامیت شاہ نے پاکستان میں تیسرے سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکی دی، اروناچل پردیش پر

سانس لینا جرم جینا حادثہ ہوجائے گا

مودی … 20 سال کا اقتدار … دامن داغدار گاندھی اور آندھی … روکنا مشکل ہی نہیں ناممکن رشیدالدین’’اقتدار میں نریندر مودی کے 20 سال‘‘ بی جے پی اور گودی

ہم سایہ دار پیڑ زمانے کے کام آئے

گاندھی خاندان کی مخالفت … کل کے وفادار آج کے باغی مودی کو امریکہ میں مایوسی … دو دن قبل وطن واپسی رشیدالدین’’جس پر احسان کرو اس کے انتقام سے

سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے

مودی امریکہ میں … ’’انڈیا فار سیل‘‘ کی سرگرمیاں مولانا کلیم صدیقی کا قصور کیا ہے … یوگی کی ووٹ بینک سیاست رشیدالدیننریندر مودی آخرکار کورونا کی قید سے آزاد

آپ بھائی نہیں کہتے ہیں میاں کہتے ہیں

یوگی = طالبان ۔ابا جان۔چاچا جان بنگال کا برج، امریکہ کی فیکٹری…سہرا اپنے سر رشیدالدین’’تم کیا جانو ابا جان کا مطلب یوگی بابو‘‘ ابا جان محض ایک لفظ نہیں بلکہ

طاقت جو ملی ہے تو وہ اِترانے لگا ہے

یو پی… اپوزیشن منتشر… بی جے پی کو طالبان کا سہارا رشیدالدینیوں تو ملک کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لئے پانچ ماہ باقی ہیں لیکن اترپردیش میں ابھی

ہم لوگ ذرا دیر سے بازار میں آئے

طالبان سے بات چیت… دہشت گردی پر دہرا معیار اندرون ملک مخالف مسلم دہشت گردی روکی جائے رشیدالدین’’دہشت گردی‘‘ امریکہ میں ٹوئین ٹاورس سے طیاروں کے ٹکرانے کے بعد دنیا

اپنے بازار کا معیار سنبھالو پہلے

افغانستان سے احسان کا رشتہ … پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت مسلمان ہجومی تشدد کا نشانہ … دو ہفتے میں تین واقعات رشیدالدینکسی بھی ملک کی ترقی ، خوشحالی اور

شجر اندر ہی اندر زعفرانی ہوگیا ہے

آزادی کے 75 سال … جارحانہ فرقہ پرستی کا غلبہ پارلیمنٹ ہنگاموں کی نذر … وینکیا نائیڈو رو پڑے رشیدالدین’’ میں ہندوستان ہوں۔ انگریزوں کی غلامی سے آزادی کے میں