اقوام متحدہ میں یوکرین کی صورت حال پر ہندوستان کی گہری تشویش کا کیا اظہار، کسی بھی مسئلے کا حل خون بہاکر نہیں ہوسکتا
اقوام متحدہ میں بھارت کے نمائندے آررویندرا نے روس کی طرف سے فوجی کارروائی کو فوری طور پر بند کرنے کے ہندوستان کے مطالبے کو دہرایا ہے۔ انہوں نے یہ