ہم نے لوک سبھا انتخابات میں سمجھوتہ کیا مگر اب نہیں کریں گے:ادھوٹھاکرے – شیوسینا 50-50 فارمولے پر بضد
بھاجپا کی اتحادی جماعت اور مہاراشٹر میں حکومت کی ساجے دار50-50 فارمولا پر بضد ہیں، دونوں مل کر انتخابات میں کامیاب تو ہو چکے ہیں مگر تذبذب اب بھی برقرار