چھوٹے چھوٹے فروعی اختلاف کوبحث ومباحثہ کاموضوع بنانے کی بجائے ملت کے مشترکہ مسائل کے حل کی کوشش کریں
اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیاکے اکتیسویں فقہی سیمینارکے افتتاحی اجلاس سے مولاناخالدسیف اللہ رحمانی ، مولاناسفیان قاسمی ودیگرعلمائے کرام کاخطاب برہانپور کی معروف دینی درسگاہ دارالعلوم شیخ علی متقی میں اسلامک