younus

بارش میں سرخ چھتری کے ساتھ بارش کا منظر.

کئی ریاستوں میں تیز بارش کا امکان

اوڈیشہ میں انتہائی شدید بارش کی وارننگپنچکولہ، 30 اگست (یو این آئی) ملک کے کئی حصوں میں آئندہ چند دنوں کے دوران بارش کی سرگرمی جاری رہنے کا امکان ہے