younus

پٹرول 5 پیسے سستا، ڈیزل مہنگا

نئی دہلی ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)دہلی سمیت بڑے شہروں میں پٹرول میں مسلسل دو دن کے اضافہ کے بعد منگل کو پانچ پیسے فی لیٹر سستا ہو گیا

بارش سے گیہوں کی ہزاروں کنٹل فصل بھیگی

شیوپور۔16اپریل (سیاست ڈاٹ کام)مدھیہ پردیش کے شیوپور میں آج صبح ہوئی بارش سے کھلے میں خریداری کے لئے رکھا ہزاروں کنٹل گیہوں بھیگ جانے سے خراب ہونے کا اندیشہ ہے