شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
کانگریس کی قومی قائد دیپا داس منشی کی عامر علی خاں سے ملاقات
ریاست کی تازہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ، روزنامہ سیاست کی شعور بیداری مہم کی ستائشحیدرآباد ۔ 7 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ پردیش کانگریس…
تلنگانہ عازمین حج کے قافلوں کی آج سے مدینہ منورہ روانگی
حج کیمپ میں معقول انتظامات، سعودی ایر لائنس کی پروازیں،دیگر ریاستوں کے عازمین بھی حیدرآباد سے روانہ ہوں گےحیدرآباد۔/7 مئی، ( سیاست نیوز) حج 2024 کے تلنگانہ عازمین حج کے…
دیش ، دستور اور تحفظات پر خطرے کے بادل : کے ٹی آر
وعدوں کی عمل آوری میں کانگریس حکومت ناکام ، بی جے پی مذہبی جذبات بھڑکا رہی ہےحیدرآباد کو مرکز کا زیر انتظام علاقہ بنانے کی سازش کی جارہی ہے ،…
آدھار کارڈ سرویس تاریخ میں 14 جون تک توسیع
حیدرآباد ۔ 7 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : یونیک آئیڈنٹیفیکیشن اتھاریٹی اف انڈیا (UIDAI) نے حال میں اعلان کیا کہ وہ افراد کو 14 جون تک دستاویزات…
ووٹر سلپ کے بغیر بھی ووٹ ڈالیں دیگر 12 دستاویزات بطور شناختی کارڈ پیش کرنے کی سہولت
حیدرآباد۔7 ۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) مراکز رائے دہی پر رائے دہندوں کو محض ووٹر شناختی کارڈ کے ذریعہ ہی اپنی شناخت ظاہر کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اگر…
رائے دہی سے قبل کانگریس سکندرآباد سے کامیاب ہوگئی : ڈی ناگیندر
بی جے پی اور بی آر ایس دوسرے اور تیسرے مقام کے لیے مقابلہ کررہے ہیں ، اسمبلی حلقہ نامپلی میں انتخابی مہمحیدرآباد ۔ 7 ۔ مئی : ( سیاست…
حیدرآباد میں ووٹرس غریب ، نمائندہ دولت مند : محمد ولی اللہ سمیر
اس مرتبہ کانگریس پارٹی پارلیمانی نشست مجلس سے چھین لے گی ، روڈ شو سے خطابحیدرآباد ۔ 7 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : صدر حیدرآباد کانگریس کمیٹی…
خسر کی کامیابی کیلئے دوبہوؤں کی انتخابی مہم
کھمم میں کانگریس امیدواررگھو رام ریڈی کو خاندان سے تائیدحیدرآباد۔/7 مئی، ( سیاست نیوز) انتخابات میں کامیابی کیلئے سیاسی قائدین کی مہم تو ہرکسی نے دیکھا ہے لیکن کھمم لوک…
پوسٹل ڈپارٹمنٹ کے تحت 6266 پوسٹ آفسوں میں رائے دہی کیلئے شعور بیداری مہم
40 لاکھ صارفین کا احاطہ، چارمینار کے دامن میں عوام سے ملاقاتحیدرآباد۔/7 مئی، ( سیاست نیوز) لوک سبھا انتخابات میں عوام کو رائے دہی میں حصہ لینے کیلئے الیکشن کمیشن…
کانگریس کے منشور میں لفظ ’ مسلم ‘ کا استعمال نہیں
وزیراعظم کا دعویٰ غلط ، بی جے پی اور کانگریس کے منشور کا تقابلی جائزہحیدرآباد۔ 7 ۔ مئی ۔(سیاست نیوز) ملک میں جاری انتخابات کے دوران رائے دہندوں کی جانب…