مضامین

باپ مرکزی وزیر اور بیٹا جیل میں

ظفر آغاباپ مرکزی وزیر اور بیٹا جیل میں! جی ہاں، آپ صحیح سمجھے۔ یہ لکھیم پور کھیری کے رسوائے زمانہ باپ بیٹے کا ہی ذکر ہے۔ والد محترم اجے مشرا

بچا ہوا کھانا اور …

محمد ریاض احمدساری ریاست ، سارے شہر میں اس مدرسہ کی ایک خاص پہچان ہے اور اس کے معیار تعلیم کی مثالیں دی جاتی ہیں چونکہ دینی مدارس دین کے

کس کا قانون ، کس کا حکم

پی چدمبرمہم بھارت کے عوام متانت و سنجیدگی سے عزم کرتے ہیں کہ بھارت کو ایک مقتدرسوشلسٹ اور غیرمذہبی (سکیولر) عوامی جمہوریہ بنائیں گے اور اس کے تمام شہریوں کیلئے

آرین خان تو ایک بہانہ ہے

ظفر آغالیجیے، اب شاہ رخ خان نشانے پر ہیں۔ جی ہاں، وہی شاہ رخ خان جن کو بالی ووڈ کا ’بادشاہ‘ کہا جاتا ہے۔ اور انھوں نے اپنی شاندار اداکاری

آسام میں پولیس کی درندگی

٭ دم توڑتے مسلمان پر درندہ صفت فوٹوگرافر کی اچھل کود سے انسانیت شرمسار٭ عوام کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری٭ پولیس کو جرائم پر قابو پانے کی تربیت دی

اقلیتوں کے بجٹ میں کمی

پرانے شہر کی ترقی کیلئے منصوبہ بندی نہیں اقلیتوں کے مسائل پر پرانے ریکارڈس کا اعادہ محمد نعیم وجاہتتلنگانہ اسمبلی کا مانسون سیشن مجموعی اعتبار سے حضور آباد اسمبلی حلقہ

بیروزگاری اور حکومت کی ذمہ داری

پی چدمبرم ایسی ہندوستانی فرمس جنہوں نے 10 یا 10 سے زائد افراد کو اپنے یہاں ملازمت میں رکھا ہو، آیا ان کی ملازمتوں یا نوکریوں میں 1947ء سے کوئی