شہر کی خبریں

تلنگانہ 2214 نئے کورونا کیس، 8 اموات

حیدرآباد:تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2214 نئے کیس درج کئے گئے جبکہ 8 اموات ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت کے بلیٹن کے مطابق 54443 کورونا ٹسٹ کئے گئے جن میں