کے سی آر کی آج 71 ویں سالگرہ، ریاست گیر سطح پر مختلف تقاریب کا فیصلہ
سابق وزیر سرینواس یادو نے انتظامات کا جائزہ لیاحیدرآباد۔ 16 فروری (سیاست نیوز) بی آر ایس کے سربراہ اور سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا کل 17 فروری
سابق وزیر سرینواس یادو نے انتظامات کا جائزہ لیاحیدرآباد۔ 16 فروری (سیاست نیوز) بی آر ایس کے سربراہ اور سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا کل 17 فروری
حیدرآباد 15۔ فروری ( پریس نوٹ ) گورنمنٹ جونیر کالج چنچل گوڑہ میں طلباء طالبات کے زیادہ سے داخلوں کو یقینی بنانے اورمزید تعلیمی شعوربیدارکرنے کی غرض سے پرنسپل ڈاکٹر
سکندرآباد کے بعد نامپلی ریلوے اسٹیشن کو منہدم کرنے کی تیاریحیدرآباد /16 فروری ( سیاست نیوز ) تلنگانہ میں انڈین ریلویز نے ریلوے اسٹیشنوں کو جدیدٹکنالوجی سے لیس اسٹیشن بنانے
حیدرآباد /16 فروری ( پریس نوٹ ) یونیورسٹی لٹریری کلب ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی جانب سے ادیب ، اردو جہد کار اور ماہنامہ ’’شگوفہ ‘‘ کے مدیر
حیدرآباد ۔ 16 فبروری (سیاست نیوز) جوبلی ہلز پولیس نے حالیہ ایک معاملہ میں ایک موٹرسیکل کو آر ٹی اے کی اجازت کے بغیر اپنی کار کو دوبارہ پینٹ کرنے
حیدرآباد ۔ 16 فبروری (سیاست نیوز) حیدرآباد، سکندرآباد اور نلگنڈہ ضلع میں پینے کے پانی کی فراہمی میں معاونت کرنے والے کلیدی ذرائع میں سے ایک اکم پلی آبی ذخائر
ضلع کلکٹرس اے سی چیمبرس سے باہر نکلیں، ریٹائرڈ آئی اے ایس ایم گوپال کرشنا کی تصنیف کی رسم اجراءحیدرآباد۔ 16 فروری (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج
اجتماع برائے خواتین میں طالبات کو اسناد وخلعتیں، علماء کرام کے بیاناتحیدرآباد 16/فروری (راست) جامعۃ المؤمنات کے ریاستی اجتماع برائے خواتین و تقسیم اسناد وعطائے خلعت ودستاربندی اردو مسکن خلوت
حیدرآباد ۔ 16 فبروری (سیاست نیوز) پداپلی کے علاقہ بسنت نگر کے رہنے والے انیل کمار گوڑ کو پداپلی آر ٹی او عہدیداروں کی جانب سے ٹیکس کی ادائیگی کیلئے
آندھراپردیش میں ورکشاپ، وزیرداخلہ انیتا اور کمشنر پولیس وجئے واڑہ کا خطابحیدرآباد ۔ 16 فبروری (سیاست نیوز) ریاست آندھراپردیش کی ہوم منسٹر ونگلا پوڈی انیتا نے ورک شاپ سے خطاب
انہوں نے سانحہ کی تحقیقات کے لیے ایک آزاد اور عدالتی نگرانی والی ایس آئی ٹی کی تقرری کا مطالبہ کیا۔ حیدرآباد: حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے
ای ڈی شیتل ریفائنریز لمیٹڈ (ایس آر ایل) کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کر رہی ہے کیونکہ اس سے کئی بینکوں کو نقصان ہوا ہے۔ حیدرآباد: حیدرآباد کی
دونوں کے درمیان دوریوں کی قیاس آرائیوں کا خاتمہ‘ ذات پات کی مردم شماری ، ایس سی زمرہ بندی اور ریاست کی تازہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالحیدرآباد ۔ 15
نیشنل پے منٹس کارپوریشن آف انڈیا نے FasTag بیلنس تصدیق کے قوانین کو تبدیل کردیاحیدرآباد ۔ 15 فبروری (سیاست نیوز) ریاست میں FASTag پر 17 فبروری سے نئے رولس پر
موجودہ 50 روپئے کی نوٹ بھی چلن میں رہے گی، آر بی آئی کے گورنر کی وضاحتحیدرآباد 15 فبروری (سیاست نیوز) ریزرو بینک آف انڈیا نے بتایا کہ آر بی
کانگریس حکومت وعدوں کی عمل آوری پر وائیٹ پیپر جاری کریں : کے سامباشیوراؤحیدرآباد ۔ 15 فبروری (سیاست نیوز) سی پی آئی ریاستی سکریٹری و رکن اسمبلی کے سامباشیوراؤ نے
حیدرآباد۔ 15۔ فروری۔(یواین آئی) تروملا الی پیری کے قریب ایک بار پھر تیندوے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی ۔ اس جانور کو دیکھ کر شردھالوخوفزدہ ہوگئے ۔تروملا تروپتی دیواستھانم
چیف سکریٹری نے ضلع کلکٹرس کے ساتھ ٹیلی کانفرنس میں جائزہ لیا ۔ ٹول فری نمبر کا اعلانحیدرآباد 15 فروری : ( سیاست نیوز ) : حکومت نے ایک بار
10 ہزار کروڑ کی Enemy properties ہونے کا دعوی ‘ تحویل میں لینے عہدیداروں کے ساتھ اجلاسحیدرآباد ۔ 15 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : مرکزی مملکتی وزیر
حیدرآباد 15 فروری ( سیاست نیوز ) کل ہند صنعتی نمائش بڑی تعداد میں عوام کو راغب کررہی ہے ۔ 3 جنوری کو شروع ہوئی نمائش کا 14 فروری تک