شہر کی خبریں

حسین ساگر میں 2کشتیوں میں آگ لگ گئی

حیدرآباد۔ 26 جنوری (سیاست نیوز) حسین ساگر میں آج رات دو کشتیوں میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پلازا نکلس روڈپربھارت ماتامہا آرتی پروگرام کے

تلنگانہ میں صبح کے وقت کہر کا امکان

حیدرآباد26 جنوری (یو این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ تین دنوں کے دوران تلنگانہ میں بعض مقامات پر صبح کے اوقات میں کہر کا امکان ہے ۔