بی آر ایس پارٹی لوک سبھا انتخابات میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی : ہریش راؤ
کانگریس نے گمراہ کن مہم چلائی اور عوام نے قبول کرلیا ، ہم اپوزیشن کا تعمیری رول ادا کرے گیحیدرآباد : /12 ڈسمبر (سیاست نیوز) بی آر ایس کے سینئر
کانگریس نے گمراہ کن مہم چلائی اور عوام نے قبول کرلیا ، ہم اپوزیشن کا تعمیری رول ادا کرے گیحیدرآباد : /12 ڈسمبر (سیاست نیوز) بی آر ایس کے سینئر
وزرا سریدھر بابو اور دامودھر راج نرسمہا کی ہاسپٹل پہنچ کر بی آر ایس سربراہ سے ملاقاتحیدرآباد۔ 12 ڈسمبر (سیاست نیوز) ریاستی وزراء ڈی سریدھر بابو اور دامودھر راج نرسمہا
حیدرآباد 12 دسمبر : ( راست ) : جناب محمد اسمعیل الرب انصاری المعروف اردو انصاری جو کہ سینئیر کانگریس آئی قائد ہیں اردو کو روزگار سے جوڑنے اور پروان
حیدرآباد۔12دسمبر ( یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر عمارات وشوارع کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے کہا ہے کہ آندھراپردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دلانے کیلئے مساعی کی جائے گی۔انہوں
آئندہ تعلیمی سال 2024-25 سے صرف تلنگانہ کے طلبہ کو تمام نشستیں پر داخلے دئے جائیں گےحیدرآباد۔ 12 ڈسمبر (سیاست نیوز) ایمسٹ کے بشمول پیشہ وارانہ کورسیس میں متحدہ ریاست
رقومات کی تقسیم کی گئی ۔ رگھونندن راؤ کا ڈی جی پی کو مکتوبحیدرآباد 12 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) بی جے پی کے ریاستی سکریٹری رگھو نندن راؤ سابق
حیدرآباد ۔ 12 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : حیدرآباد میٹرو پولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ کی جانب سے پٹن چیرو تا حیدرنگر پائپ لائن کے مرمتی کاموں
کالیشورم کے علاوہ دیگر لفٹ اریگشن پراجکٹس کے 14,172 کروڑ اور حیدرآباد میٹرو واٹر ورکس 3932 کروڑ روپئے کے بقایاجاتعلحدہ تلنگانہ ریاست کی تشکیل کے موقع پر صرف 1268 کروڑ
ہاسپٹل میں خاتون کی آواز پر چیف منسٹر رک گئے اور سماعت کیحیدرآباد ۔11۔ڈسمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی کی عوامی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔
ریاستی وزیر سریدھر بابو نے مسائل کی سماعت کی، تمام درخواستوں کی یکسوئی کا تیقنحیدرآباد ۔11۔ڈسمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی کی جانب سے 8 ڈسمبر کو مہاتما جیوتی
حیدرآباد 11 دسمبر : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ آر ٹی سی کے منیجنگ ڈائرکٹر وی سی سجنار نے آج حیدرآباد کے جوبلی بس اسٹیشن کا اچانک دورہ کیا ۔
کانگریس میں شمولیت کی قیاس آرائیاں ، لوک سبھا چناؤ سے قبل ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ ریونت ریڈی کا منصوبہحیدرآباد ۔11۔ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں بی آر ایس
حیدرآباد ۔ 11 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : تلگو دیشم کے قومی سربراہ سابق چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر ملو بٹی وکرامارکا
حیدرآباد ۔11۔ڈسمبر (سیاست نیوز) ریاست میں ڈائرکٹر میڈیکل ایجوکیشن کے مستقل تقرر کے مسئلہ پر ہائیکورٹ نے پرنسپل سکریٹری ہیلت و انچارج ڈائرکٹر میڈیکل ایجوکیشن کو توہین عدالت کی نوٹس
مغل پورہ میں 221 سالہ قدیم تاریخی عمارت پر فوری توجہ کی ضرورتحیدرآباد ۔ 11 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : شہر کے علاقہ مغل پورہ میں واقع
محکمہ اسکولی تعلیم کا فیصلہ ، 289.25 کروڑ روپئے کے اخراجات ، ٹی ایس ریڈکو کو ذمہ داریحیدرآباد ۔ 11 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : محکمہ اسکولی تعلیم
ریاست بھر سے عہدیداروں کی تفصیلات طلب، آئی پی ایس عہدیداروں کے بڑے پیمانے پرتبادلوںکا امکان، عہدیداروں میں بے چینی حیدرآباد۔/10 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) بی آر ایس کے 10
عاجلانہ صحتیابی کیلئے نیک تمنائیں، کے ٹی آر اور ہریش راؤ نے علاج کی تفصیلات سے واقف کرایا حیدرآباد۔/10ڈسمبر، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے آج یشودھا
54 اداروں کے صدورنشین کی فی الفور برخواستگی، چیف سکریٹری شانتی کماری کے احکامات حیدرآباد۔/10 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سرکاری اداروں پر کے سی آر
مسلم پرسنل لا بورڈ کی مسلمانوں سے اپیل حیدرآباد 10 ڈسمبر (ایجنسیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جائیداد میں بیٹیوں کا