مسلمان کی علامات اور صفات
عَنْ عَبدِ ﷲِ بْنِ عَمْرٍو رضي ﷲ عنهما، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ ﷲِ صلي اللہ عليه وآله وسلم : اَلْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ لِسَانِهٖ وَيَدِهٖ، وَالْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا
عَنْ عَبدِ ﷲِ بْنِ عَمْرٍو رضي ﷲ عنهما، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ ﷲِ صلي اللہ عليه وآله وسلم : اَلْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ لِسَانِهٖ وَيَدِهٖ، وَالْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا
صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کو نبی آخر الزماں ، محبوب کردگار وجہہ تخلیق کائنات کی عظیم ہستی کا عرفان حاصل تھا ، اس لئے وہ نہایت مؤدب
ڈاکٹر قمر حسین انصاریخندہ پیشانی کے لغوی معنی ہیں خوش مزاجی ، زندہ دلی ، خوش اخلاقی ، مسکراتا چہرہ وغیرہ وغیرہ جس کو مختلف صورتوں میں استعمال کیا جاتا
مولانا محمد تبریز عالم قاسمیحضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ اپنے اصحاب کو تلقین فرماتے تھے کہ جب رات ختم ہوکر تمہاری صبح ہو تو
سید مصطفی سعید قادریاولاد غوث اعظم کی مختلف شاخوں سے تعلق رکھنے والی بے شمار شخصیتوں نے علاقہ دکن کی فضا کو علمی و روحانی فیضان سے معطر و منور
ڈاکٹر حسن الدین صدیقینماز اﷲ کی یاد کے لئے ہے ۔ فرمانِ ایزدی ہے کہ ’’اور میری یاد کے لئے نماز قائم کر ‘‘ (طہٰ آیت ۱۴) ہر بندۂ مومن
آج ملک کا معاشرہ تباہ و برباد ہورہا ہے، ہمیں اور آپ کو اس کا نوٹس لینا چاہئے، اگر معاشرے کے بگاڑ کا نوٹس نہیں لیں گے، برائی ختم کرنے
اور وہی ہے جس نے پابند حکم کر دیا ہے سمندر کو تاکہ تم کھاؤ اس سے تازہ گوشت اور نکالو اس سے زیور جسے تم پہنتے ہو اور تو
حضرت اُبی بن کعب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب دو تہائی رات گذرجاتی تو نبی کریم صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم (تہجد کی نماز
ہر شخص کی زندگی میں کم و بیش ایسے حالات ضرور پیش ہوتے ہیں جن پر انسان اپنی تمام تر کوشش کے باوجود کوئی توجہہ نہیں کرسکتا ۔ مثلاً حادثے
مولاناحافظ سید مدثر حسینیگزشتہ سے پیوستہ: خانقاہ مکہ مسجد میں حضرت شاہ خاموشؒ کے محافل ذکر ومجالس قوالی ہواکرتیں خانقاہ میں مقیم فقراء کی تعداد تین سو سے زائد ہوا
حافظ محمد صابر پاشاہ قادرینظم و ضبط ۔ تہذیب و شائستگی کی علامت نظم و ضبط کی پابندی کسی بھی قوم کے تہذیب یافتہ ہونے کی علامت ہے، جس کا
محمد امام تحسیناللہ سبحانہ و تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ’’اے ایمان والو! تم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ، جس کا
ڈاکٹر حسن الدین صدیقیفرمان تعالیٰ ہے کہ : ’’جو کتاب آپ کی طرف وحی کی گئی ہے اُسے پڑھیئے اور نماز قائم کریں۔ یقینا نماز بے حیائی اور بُرائی سے
(ہاتھوں میں) پیالے، آفتابے اور شراب طہور سے چھلکتے جام لیے ہوئے۔نہ سر درد محسوس کریں گے اس سے اور نہ مدہوش ہوں گے۔اور میوے بھی (پیش کریں گے) جو
عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيْرٍ رضي ﷲ عنهما قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلي اللہ عليه وآله وسلم يَقُوْلُ : الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ ثُمَّ قَرَأَ : (وَقَالَ رَبُّکُمُ ادْعُوْنِي أَسْتَجِبْ لَکُمْ إِنَّ
انسان کی زندگی خوشی، غم، دُکھ، درد، فرحت و انبساط کا امتزاج ہے۔ حالات ہر وقت یکساں نہیں رہتے، انسان کبھی خوش رہتا ہے اور کبھی غیظ و غضب میں
ڈاکٹر قمر حسین انصاریہر سال ساری دنیا میں ۲۳ اپریل کو ’’عالمی یوم کتاب‘‘ منایا جاتا ہے جس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر لوگوں میں کُتب بینی کا فروغ،
مولاناحافظ سید مدثر حسینیتاریخ عالم شاہد ہے کہ دنیا میں اسلام تلوار ،ہتیار اور جنگ وجدال سے نہیں بلکہ عمل،سیرت اور کردار سے پھلا پھولا اور پھیلا ہے۔ تاریخ گواہ
سید نصرت قادری( امریکہ)تمام دنیا کے مسلم رہ نماؤں اور علمائے کرام سے مخلصانہ پرزور اپیل ہے کہ وہ سورۂ نساء اور سورۂ توبہ کی آیتوں کا بغور مطالعہ کریں