کرناٹک میں منادر سے مسلم تاجرین کی بیدخلی کو یقینی بنانے کی طرف بی جے پی گامزن۔ذرائع
محکمہ مزارے نے 48ایسی دوکانوں کے ضمن میں نوٹس جاری کرنے کی تیاری کرلی ہے جو بنگلورو کے بشمول مشہور ملیشوار مندر او رکاشی وشواناتھ مندر کے علاوہ مختلف منادر
محکمہ مزارے نے 48ایسی دوکانوں کے ضمن میں نوٹس جاری کرنے کی تیاری کرلی ہے جو بنگلورو کے بشمول مشہور ملیشوار مندر او رکاشی وشواناتھ مندر کے علاوہ مختلف منادر
ممبئی۔ مذکورہ شیو سینا نے منگل کے روز اپنی سابق ساتھی بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور دعوی کیاکہ اس کا ہندوتوا خود غرض ہے اور کھوکھلا
الہام عمر نے استفسار کیاتھا کہ کیوں بائیڈن انتظامیہ انسانی حقوق پر مودی حکومت کو تنقید کرنے میں ہکچاہٹ کیوں محسوس کررہی ہےواشنگٹن۔ امریکی نمائندہ الہام عمر کی جانب سے
وائٹ ہاوز پریس سکریٹری جین ساکی نے بائیڈن اور شریف کے درمیان میں امکانی فون کال پر بات چیت کے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیاہےواشنگٹن۔پیر کے روز
اپریل2020میں امام پر غداری مقدمہ درج کیاگیاتھانئی دہلی۔ پیر کے روز دہلی کی ایک عدالت نے سابق جے این یو اسٹوڈنٹ شرجیل امام کی 2020شمال مشرقی دہلی فسادات کے پس
اسلام آباد۔پیر کے رو ز مخالف امیدوار شاہ محمود قریشی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پارٹی کی جانب سے رائے دہی کے بائیکاٹ کرنے اور والک اؤٹ کے اعلان
مدھیہ پردیش کے کارگون شہر میں اتوار کی رات کو ہونے والے تشدد کے پیش نظر پیر کو شہر میں فسادات اور پتھراؤ کے الزام میں مسلم افراد کے مکانات
اب تک یوپی پولیس نے عصمت ریزی کی دھمکی پر ایک کیس درج کیاہے اور تحقیقات ہنوز جاری ہے۔مذہبی لیڈر بجرنگ منی کی جانب سے عصمت ریزی کی دھمکی پر
دھرواڑ۔ کرناٹک پولیس نے پیر کے روزسری رام سینا سے منسلک چار لوگوں کو ضلع دھرواڑ میں ایک مسلم تاجر کی اپنی پھلوں کی بنڈی کے ساتھ توڑ پھوڑ کرنے
نئی دہلی۔ دہلی پولیس نے پیر کے روزجواہرلال نہرو یونیورسٹی(جے این یو) کیمپس میں پیش ائے تشدد جس میں چھ اسٹوڈنٹس زخمی ہوئے ہیں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
جواہر لال نہرو یونیورسٹی(جے این یو)کیمپس میں بڑے پیمانے پررام نومی کے موقع پر لفٹ پارٹیوں اور اے بی وی پی سے وابستہ اسٹوڈنٹس کے درمیان میں جھڑپوں کے واقعات
دودن قبل پتھر بازی کے واقعات کرناٹک کے ضلع کولور کے موباگال شہر سے سامنے ائے تھے۔ سری رام شوبھا یاترا‘ کے وقت جو رام نومی کے موقع پر سری
حیدرآباد۔ اسنیکس کے کمپنی ہلدی رام کے مصنوعات پر اُردو لیبل چسپا ں کرنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو نوجوان لیڈران نے ایک قانون نوٹس کے
بیوار کے میواری گیٹ کی ترکاری کی مرکزی منڈی میں متوفی کی اپنی ہول سیل ترکاری کی دوکان تھیراجستھان کے ضلع اجمیر کے بیوار میں ایک 55سالہ مسلم شخص کو
ایل پی جی گیس‘ ترکاریوں‘ دالیں اور دودھ کی بڑھتی قیمتوں پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرنے کے لئے مدھیہ پردیش میں خواتین کے ایک گروپ نے نوراتری کے موقع
انہیں 30اپریل سے قبل پنا جواب عدالت میں داخل کرنے کے لئے پیش ہونے کا استفسار کیاگیاہےبھوپال۔ مدھیہ پردیش کی ایک ضلع عدالت نے بالی ووڈ اداکارہ سے سیاست داں
اسلام آباد۔پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ہفتہ کی نصف رات میں قومی اسمبلی میں اہم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں‘ اور ملک کی تاریخ کے پہلے
سری رام سینا کے ممبرس نے درجنوں تربوز توڑے اورزمین پر پھینک پر مکمل تباہ کردیا ہے۔کرناٹک میں اسلام فوبیا کے ایک اور واقعہ میں ہندوتو ا غنڈوں نے دھرواڑ
مسلمان تاجروں‘ حلال گوشت کے دوکانداروں اور حجاب پہننے والے اسٹوڈنٹس کے بائیکاٹ کے نعرے لگانے کے بعد اب توجہہ کرناٹک میں اٹوڈرائیورس کی طرف مبذول ہوگئی ہے۔ ہندو جاگرن
اسرائیلی اور فوج سختی چوکسی اختیار کئے ہوئے ہیںیروشلم۔ تل ابیب میں ایک خطرناک حملے کے بعد اسرائیلی چیف آف جنرل اسٹاف اویو کوچاوی نے جمعہ کے روز اسرائیل دفاعی