حالیہ بارش سے ایک ہزار سے زائد برقی ٹرانسفارمرس پانی میں ڈوب گئے
1000 برقی کھمبوں کو نقصان ، نقصانات کا تخمینہ تیار کیا جارہا ہے ، پربھاکر راؤحیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ٹرانسکو ، جینکو کے
1000 برقی کھمبوں کو نقصان ، نقصانات کا تخمینہ تیار کیا جارہا ہے ، پربھاکر راؤحیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ٹرانسکو ، جینکو کے
872 برجس پانی میں غرق، مرمت کے لیے 357.312 کروڑ روپئے درکار ، رپورٹ تیارحیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں حالیہ 10 دن
کرایہ جات کی ادائیگی کی ہدایت، ناجائز قبضوں کی برخواستگی پرتوجہحیدرآباد۔10 ۔ستمبر (سیاست نیوز) صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈ محمد سلیم نے کریم نگر ضلع میں اوقافی جائیدادوں اور خاص طور
تلنگانہ میں عوامی مسائل پر جدوجہد کا مشورہ، این ٹی آر بھون میں صدر تلگو دیشم کا استقبالحیدرآباد۔10 ۔ستمبر (سیاست نیوز) صدر قومی تلگو دیشم پارٹی این چندرا بابو نائیڈو
کمیونٹی لیڈر شپ کو فروغ دینے کی نمائندگی ، 40 تا 45 حلقوں پر مسلمانوں کا فیصلہ کن موقفحیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ
حکومت اور عوام کے تعاون پر اظہار تشکر، سرکاری دواخانوں میں علاج کی سہولتوںمیں اضافہ کی تجویز، کورونا ٹیکہ اندازی حوصلہ افزاءحیدرآباد۔10۔ستمبر (سیاست نیوز) ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے تلنگانہ
ریاست کی 44 فیصد آبادی نے ڈیجیٹل لین دین کو ترجیح دیحیدرآباد : /10 ستمبر (سیاست نیوز) ڈیجیٹل ادائیگیوں کے معاملے میں ریاست تلنگانہ کو ملک بھر میں سرفہرست مقام
حیدرآباد 10 ستمبر (سیاست نیوز) فلک نما برج کی تعمیر میں مسلسل تاخیر کے نتیجہ میں عوام کو دشواریاں پیش آرہی ہیں لیکن اِس مرتبہ تاریخی بالاپور گنیش اور مرکزی
حیدرآباد ۔ 10 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی آر نے آج شام نکلس روڈ پر قیام کردہ تھرل سٹی
والدین سیل فون اور دیگر اخراجات کے متحمل نہیںحیدرآباد۔10 ۔ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے کورونا کیسس میں کمی کے بعد تعلیمی اداروں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے اور
حیدرآباد۔10 ۔ستمبر (سیاست نیوز) حکومت ہند نے اقلیتی طبقات سے تعلق رکھنے والے طلبہ کیلئے تعلیمی سال 2021-22 ء کی اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے ۔ ڈائرکٹر اقلیتی بہبود شاہنواز
ریاست تلنگانہ میں ساٹھ ہزار سرکاری نوکریوں کی ویکینسی موجود ہیں. اس کے بارے میں واقفیت کےلئے روز نامہ سیاست حیدرآباد کی عمارت کے جگر ہال میں ایک خصوصی پروگرام
مجلس کے امیدواروں پر تبادلہ خیال ، کے سی آر اور مودی کا فیوی کول رشتہ ، ریونت ریڈی کا دعویٰحیدرآباد ۔ 9 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز )
حضورآباد میں شادی خانہ کی تعمیر اور قبرستان کیلئے اراضی، ہریش راؤ کیساتھ مہم میں شرکتحیدرآباد 9 ستمبر (سیاست نیوز) صدرنشین وقف بورڈ محمد سلیم نے وزیر فینانس ٹی ہریش
تلنگانہ ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، جھیل کے اطراف مصنوعی تالاب تیار کرنے کی ہدایت، ٹینک بینڈ کے بجائے دیگر علاقوں سے وسرجنچھوٹی مورتیوں کا گھروں میں وسرجن کا مشورہ، سڑکوں
گاندھی ہاسپٹل میں شریک مریضوں میں دونوں مرض کی شناخت ، ماحول کو بہتر رکھنے کا مشورہحیدرآباد۔9ستمبر(سیاست نیوز) شہر حیدرآباد میں کورونا وائرس اور ڈینگو بیک وقت ہونے کے سبب
حکومت تلنگانہ سے اقدامات ، 8 تا 10 کیلومیٹر کا احاطہحیدرآباد۔9ستمبر(سیاست نیوز) ڈرون کے استعمال کے ذریعہ ادویات کی سربراہی اور کم وقت میں ادویات کو پہنچانے کے عمل کو
آئندہ برسات تک تمام مسائل حل کرنے ، گھروں اور فصلوں کے نقصانات کا معاوضہ دلانے کا تیقنحیدرآباد ۔ 9 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : بارش سے
جمی کنٹہ میں اجلاس ، ایٹالہ راجندر کو شکست دے کر بی جے پی کو سبق سکھانے کا مشورہ ، ہریش راؤحیدرآباد /9 ستمبر ( سیاست نیوز ) ریاستی وزیر
l جی ایچ ایم سی ویٹرنری ڈپارٹمنٹ کتوں کو پکڑنے میں ناکام ہوگیا ہے اور اسٹیریلائزیشنس کی اس کی مہم ایک ڈھونگ ہے ۔l کتوں کو پکڑا جارہا ہے لیکن