انفارمیشن ٹکنالوجی اور دیگر شعبوں میں ملازمتوں کی فراہمی کا آغاز
بنگلور، پونے اور حیدرآباد میں تقررات، کورونا وائرس کے بعد صورتحال میں تبدیلی حیدرآباد۔24اکٹوبر(سیاست نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس وباء کے دوران ملازمتوں سے محروم ہونے والے انفارمیشن ٹکنالوجی