موسیٰ ندی کو خوبصورت بنانے اور تھیمس کی طرز پر ترقی سابق حکومت میں تیارکردہ منصوبہ ترک ، اگست تک نئی صورت گری کی ہدایت
محمدمبشرالدین خرم حیدرآباد۔10اپریل۔ حکومت تلنگانہ کی جانب سے موسیٰ ندی کو خوبصورت بنانے کے نئے منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے سابقہ حکومت کی جانب سے موسیٰ ندی پر