فیچر نیوز

تم کیوں اداس ہوگئے کیا یاد آگیا

راجیہ سبھا میں مودی اشکبار … حقیقت یا ڈرامہ گجرات فسادات پر آنکھ نم نہیں ہوئیں… آزاد پر آنسوؤں کا جال رشیدالدینآنسو… یہ محض آنکھ سے نکلنے والے ایک قطرہ

اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے

مسلمان عدم تحفظ کا شکار… حامد انصاری کی آپ بیتی تجربات اور حقائق پر بی جے پی چراغ پا رشیدالدینحق گوئی بیباکی ایسا وصف ہے کہ جس کسی نے اختیار

پیٹ کی آگ دماغوں کو جلا دیتی ہے

لال قلعہ تشدد … سازش یا منصوبہ بند پارلیمنٹ سیشن … اندیشے اور اُمیدیں رشید الدینیوم جمہوریہ کے موقع پر دارالحکومت دہلی میںجمہوریت کو شرمسار کرنے میں کوئی کسر باقی

ہمیں تو صرف جگانا ہے سونے والوں کو

کسانوں کی طاقت … حکومت جھکنے پر مجبور مسلمان کب جاگیں گے … مخلص اور بے لوث قیادت ضروری رشیدالدیندنیا صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے اور بدلتے جمہوری اقدار

یہ جو ملاتے پھرتے ہو تم ہر کسی سے ہاتھ

کورونا ویکسین…علاج نہیں محض تجربہ کسان احتجاج کمزور کرنے سپریم کورٹ کا سہارا مسلمان دہشت گرد … کسان خالصتانی رشیدالدینکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ملک میں ٹیکہ

اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے

۔2021 نئے وائرس کا خطرہ… ویکسین پر سیاست اورنگ آباد کے نام سے نفرت… الیکشن کیلئے ٹیگور کا حلیہ رشیدالدین2020 ء میں ’’جب تک دوائی نہیں ڈھلائی نہیں‘‘ جبکہ 2021

وہ ہر قدیم عمارت پہ طنز کرتا ہے

عوام بدحال … مودی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں مصروف لو جہاد ، گاؤکشی … نفرت کا ایجنڈہ رشیدالدینکسی ملک میں قحط کے نتیجہ میں عوام بھوک سے مرنے لگے۔

روایتوں کی صفیں توڑ کر بڑھو ورنہ

حق کیلئے جدوجہد … حکومت کے ہوش اڑ گئے کسان جاگ گئے … مسلمان ابھی نیند میں رشیدالدین عزم اور حوصلہ کے ساتھ مقصد کے حصول کا جنون ہو تو

نفرتوں نے ہر طرف سے گھیر رکھا ہے ہمیں

حیدرآباد بلدی الیکشن… ترقی کو شکست دینے نفرت کا ایجنڈہ سیلاب میں بی جے پی کہاں تھی… شہرِ محبت حیدرآباد کا تحفظ ضروری رشید الدین حیدرآباد جو شہرِ محبت کے

رات کے بعد نئے دن کی سحر آئے گی

بہار… شاخ نازک پر آشیانہ ناپائیدار ہوگا عوام کا فیصلہ تیجسوی … الیکشن کمیشن کا نتیجہ نتیش کمار شخصی آزادی … ارنب کو ضمانت … دوسروں کی سماعت بھی نہیں

حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مرجاؤں گا

بہار… کورونا سے بے خوف رائے دہی کشمیر… برائے فروخت… واہ رے احسان فراموشی رشیدالدین کورونا وباء کے درمیان بہار اسمبلی چناؤ کے پہلے مرحلہ میں حوصلہ افزاء رائے دہی

وقت ہر ظلم تمہارا تمہیں لوٹادے گا

کشمیر:قائدین رہا … 370 تنسیخ کا تجربہ ناکام گولی نہیں میٹھی بولی کا وعدہ بھول گئے رشیدالدین ہر اچھے کام کو بگاڑنا کوئی نریندر مودی حکومت سے سیکھیں۔ سماج میں

جینا مشکل ہے کہ آسان ذرا دیکھ تو لو

کورونا شعور بیداری… جب چڑیاں چک گئیں کھیت تبلیغی جماعت … گودی میڈیا کو سپریم کورٹ کی پھٹکار رشیدالدین ’’اب پچھتانے سے کیا فائدہ جب چڑیاں چک گئیں کھیت‘‘ وزیراعظم