حضرت ابو ذر غفاریؓ سادگی، توکل و قناعت،صبر و شکر، علم و حکمت ، تقویٰ اور پرہیزگاری کے پیکر
آئی ہرک کا تاریخ اسلام اجلاس۔پروفیسر سید محمد حسیب الدین حمیدی کا لکچر حیدرآباد ۔29؍مئی (پریس نوٹ) 9ھ،ماہ ذی الحجہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے