تمام انبیاء میں نبی مکرم محمد عربی ﷺکا مقام افضل و اعلیٰ، نماز اُمت محمدیہ کو عرش پر عطا کیا گیا تحفہ
انٹر نیشنل معراج النبی کانفرنس، علامہ شفیق اللہ چترویدی ، علامہ احمد رضا منظری ، علامہ ڈاکٹر سید شاہ عبدالمعز حسینی شرفی کے خطابات حیدرآباد۔/19 فروری، ( راست ) اللہ