مذہب اور ذات پات کے نام پر ملک تقسیم کرنے کی سازش سے چوکس رہیں
چیف منسٹر کے سی آر کی عوام سے اپیل، اتحاد میں ترقی ممکن، میڑچل میں کلکٹریٹ عمارت کے افتتاح کے بعد جلسہ سے خطابحیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر
چیف منسٹر کے سی آر کی عوام سے اپیل، اتحاد میں ترقی ممکن، میڑچل میں کلکٹریٹ عمارت کے افتتاح کے بعد جلسہ سے خطابحیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر
اقلیتی ڈپارٹمنٹ کے صدورنشین کے ساتھ دہلی میں عمران پرتاپ گڑھی کا اجلاس، شیخ عبداللہ سہیل کی شرکتحیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے قائد راہول گاندھی
حیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کھلے مقامات پر حوائج ضروریہ کو روکنے اور شہر کو پاک و صاف رکھنے کیلئے عوامی ٹائیلٹس قائم
تعمیری کاموں کا معائنہ، نقائص سے پاک کاموں کا مشورہحیدرآباد۔/17 اگسٹ ، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے سکریٹریٹ کامپلکس کے تعمیری کاموں کی پیشرفت کا
بھٹی وکرامارکا اور دیگر ارکان گرفتار، صورتحال کشیدہ، کارکنوں کا راستہ روکو احتجاجحیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) کانگریس ارکان مقننہ کو کالیشورم پراجکٹ کے دورہ سے روکنے کیلئے آج دوسری
سپریم کورٹ سے مداخلت کی اپیل، نائب صدر جماعت اسلامی ہند پروفسیر سلیم انجینئر کا ردِ عملحیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) جماعت اسلامی ہند نے گجرات میں بلقیس بانو اجتماعی
دواخانوں کے مہنگے علاج سے بچنے گھر پر علاج کو ترجیححیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) مانسون کی آمد کے ساتھ ہی تلنگانہ میں وبائی امراض میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
زیورات اور کپڑے بھی غائب ، شوہر کی پولیس میں شکایتحیدرآباد ۔ 17 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : بیوی کے اچانک لاپتہ ہونے پر ایک شخص پولیس سے
حیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) لون ایپ کے ذریعہ ہراسانی کا شکار ایک خاتون نے خودکشی کرلی۔39 سالہ سریکھا نے عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔
حیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) نارسنگی کے علاقہ میں ایک سافٹ ویر ملازم کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا۔ نارسنگی پولیس نے ایک اطلاع کے بعد پپل گوڑہ علاقہ
حیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ یاقوت پورہ میں ایک شخص نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلیا۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 46 سالہ
حیدرآباد ۔ 17 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد نجیب الدین ولد جناب محمد غلام محی الدین مرحوم ڈپٹی کلکٹر کا بروز منگل 16 اگست 2022 کو
حیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) کم عمر لڑکی سے محبت کی شادی کرنے والا ایک نوجوان ٹرین کی پٹریوں پر خودکشی کرلیا۔ ریلوے پولیس سکندرآباد حدود میں یہ واقعہ پیش
حیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) ابراہیم پٹنم پولیس نے تالاب میں چھلانگ لگانے والے طالب علم کی نعش کو غوطہ خوروں اور این ڈی آر ایف کی ٹیموں کی مدد
ممبئی: بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ‘‘چک دے انڈیا‘‘ان کے فلمی کیرئیر کی سب سے مشکل فلم تھی۔ یونیورسٹی آف ایڈنبرگ میں بلاک باسٹر مووی’’چک
حیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) کمشنر ٹاسک فورس نارتھ زون ٹیم نے حشیش آئیل فروخت کرنے والی ایک ٹولی کو بے نقاب کرتے ہوئے 4 افراد بشمول ایک کم عمر
حیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) لفٹ کی مرمت کرنے کے دوران سامان ایک منزل سے دوسری منزل پر منتقل کرنے کے دوران ایک دو مزدوروں کی مشتبہ موت کا واقعہ
حیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) حیدرآباد نارکوٹک انفورسمنٹ ونگ نے عثمانیہ یونیورسٹی پولیس کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے ایک بین ریاستی منشیات اسمگلنگ کرنے والے خاطی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس
تقاریب اور وسرجن کو پرامن بنانے کے لیے مختلف ہدایاتحیدرآباد ۔ 17 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : سٹی کمشنر پولیس سی وی آنند نے گنیش اتسو تقاریب کے
نئی دہلی: ہاسپیٹلیٹی اور اس سے منسلک شعبوں کو تحریک دینے کے مقصد سے حکومت نے ایمرجنسی کریڈٹ اسسٹنس گیارنٹی اسکیم (ای سی ایل جی ایس) کی حد کو 50,000