کنبھ میلہ میں 102عقیدت مند وں کو جانچ میں کویڈ19مثبت پایاگیا
مذکورہ میڈیکل محکمہ نے 18169عقیدت مندوں کی جانچ اتوار کے روز 11:30بجے سے 5:00شام پیر تک کی گئی ہے۔ہری دوار۔ کنبھ میلہ میں لاکھوں لوگو ں کی موجودگی میں مقدس
مذکورہ میڈیکل محکمہ نے 18169عقیدت مندوں کی جانچ اتوار کے روز 11:30بجے سے 5:00شام پیر تک کی گئی ہے۔ہری دوار۔ کنبھ میلہ میں لاکھوں لوگو ں کی موجودگی میں مقدس
این سی پی لیڈر نواب ملک نے منگل کے روز کویڈ19کے معاملات میں اضافہ پر تشویش ظاہر کی اور کہاکہ مرکزی حکومت کو چائے کہ وہ سنجیدگی اختیار کرے کیونکہ
بنرجی جو اب بھی پچھلے لگی چوٹ سے زخمی ہونے کے بعد وہیل چیر پر ہیں‘ 11:40صبح کے قریب مایو روڈ پہنچی اور مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے سامنے دھرنے
انہوں نے 13سیزنس میں 133میاچس کھیلے ہیںممبئی۔پہلے ہی اوور میں جب میزبان راجستھان رائیلس کے بین اسٹوکس کو کنگس الیون پنجاب کے کریس گیل نے چھکہ لگایا‘ وہ انڈین پریمیر
کچھ لوگوں کو لیاگیا تحویل میںراجستھان۔ پولیس نے کہاکہ ریاست کے بران ضلع کے چہابرا شہر میں کرفیو کے نفاذ کے ساتھ انٹرنٹ خدمات اس وقت مسدو د کردئے گئے
مذکورہ عدالت نے مذکورہ درخواست دائرکرنے کے لئے درخواست گذار پر 50000/روپئے بطور ہرجانہ عائد کیا اور کہاکہ ”یہ قطعی بے فیض ہے“ نئی دہلی۔ یوپی شیعہ وقف بورڈ کے
مظاہرین اور حکومت کے درمیان آخری مرتبہ22جنوری کو مذکورہ مسئلہ پر رسمی بات ہوئی تھیغازی آباد۔بی کے یو قائد راکیش ٹکیٹ نے کہاکہ نئے زراعی قوانین کے خلاف احتجاج کررہے
کولار میں دو لوگوں نے ایک 6سالہ معصوم کی عصمت لوٹی او رملزمین میں سے ایک ماں کا چچازاد بھائی ہے جبکہ دوسرا معصوم کانانا ہے بھوپال۔ مدھیہ پردیش کے
لکھنو۔ اتوار کے روز بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی او رانناؤ عصمت ریزی کے گنہگار کلدیپ سینگر کی بیوی کی اترپردیش پنچایت انتخابات کی امیدواری سے دستبرداری اختیا
متاثرہ علاقوں کی سختی کے ساتھ نگرانی کی جائے گیلکھنو۔مذہبی مقامات پر بیک وقت پانچ سے زائد افراد کے داخلے کو اجازت نہ دینے کا یوگی ادتیہ ناتھ کی اترپردیش
اوشا ٹھاکر نے ائیر پورٹ عہدیداروں کے ہمراہ ایک دعائیہ اجتماع منعقد کیا اور ائیرپورٹ کے عین وسط میں منتر پڑھے بھوپال۔ یاد کرو مرکزی وزیر رام داس اتھولے کے
مذکورہ شخص کو زیر زمین ڈرنیج کی صفائی کاکام کرتا ہے نے10سال قبل ایک عارضی اسٹرکچر میں یہ لائبریری قائم کی جس سے علاقے کے لوگ مفت استفادہ اٹھاتے رہے
ممتا بنرجی نے الزام لگایاکہ ووٹ ڈالنے کے لئے قطار میں کھڑے لوگوں پر مرکز پولیس نے گولی چلائی ہے اور واقعہ کی ذمہ داری لیتے ہوئے ”امیت شاہ کے
مذکورہ واقعہ سیتل کوچی علاقے میں پیش آیاجہاں پر رائے دہی جاری ہے‘ ضلع کے ایک سینئر پولیس نے یہ جانکاری دی ہے سیتل کوچی(مغربی بنگال):پولیس کے مطابق مغربی بنگال
کلکتہ۔ مغربی بنگال میں چوتھے دور کی رائے دہی میں 44اسمبلی حلقہ جات پرہفتہ کی صبح 7بجے سے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان رائے دہی میں اضافہ ہوا ہے۔ اس
دہلی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس قائد راہول گاندھی نے ہفتہ کے روم کہاکہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہہ
عام طور پر پرسکون اور نرم مزاج کے دیکھائی دینے والے سابق ہندوستان کپتان راہول ڈراویڈ نے اپنا”غنڈہ‘’اوتار سی آر ای ڈی کے ایک اشتہار میں دیکھا اگر سنجیدہ کھیل
اب تک دونوں پارٹیوں کے 22امیدواروں کوجئے پور منتقل کیاگیاہےگوہاٹی۔ مذکورہ کانگریس او راے ائی یو ڈی ایف نے ”بی جے پی کی جانب سے امکانی خرید وفروخت“ سے بچنے
حیدرآباد۔سب سے منفرد اور شاندار مسلم میٹری مونیل ویب سائیڈ سیاست میٹری اور دوبدو کے مسلم میٹری مونی ویڈیو سیریز کے اگلے شماری کا آخر کا رانتظار ختم ہوگیا ہے
ملعو ن نرسنگ آنند سرسوتی‘ جو نفرت پر مشتمل تبصرے کے لئے جانا جاتا ہے‘ شان رسالتؐ میں گستاخی کرتے ہوئے تنازعہ پیدا کیاہے۔ نئی دہلی۔ دہلی پولیس نے جمعہ