zulfikar

سسٹم کی خامیاں اور طلباء کے سوالات

آکہ تجھ بِن اسطرح اے دوست گھبراتا ہوں میںجیسے ہر شئے میں کسی شئے کی کمی پاتا ہوں میںکانگریس لیڈر راہول گاندھی نے اندور میں چھاتروں کی گونج پروگرام میں

عمرخالد کی قید پر بنائی گئی ڈاکیومنٹری فلم کو حیدرآباد میں اسکرین سے روک دیا گیا

مختلف گوشوں سے اعتراضات، اظہارخیال کی آزادی پر کاری ضربحیدرآباد۔19۔ستمبر۔(سیاست نیوز) عمر خالد کی قید پر بنائی گئی ڈاکیومنٹری فلم کو حیدرآباد میں اسکریننگ سے روک دیا گیا۔ انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ

کار حادثہ، زخمی، اور امدادی کارروائیاں، اردو سیا ست.

پالماکول میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک

حیدرآباد ۔ 19 ستمبر (سیاست نیوز) شمس آباد کے موضع پالماکول میں ہفتہ کی صبح ایک سڑک حادثہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کیتاوت لمبیا 54 سالہ،