Tag Archives: Protest

مینش سسوڈیا اور مشرا کو مخالف نوٹ بندی مارچ کے دوران کیاگرفتار

نئی دہلی:دہلی کے ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسوڈیا اور ان کی کابینی رفیق کپل مشراء کو آج اس وقت حراست میں لیاگیا جب وہ مرکزی حکومت کے نوٹ بندی فیصلے کے خلاف جنتر منتر سے پارلیمنٹ کی طرف مارچ کررہے تھے۔مارچ کے آغاز سے قبل منیش سسوڈیا نے وزیر اعظم …

Read More »

ٹرمپ کے خلاف امریکی شہریوں میں مظاہرے جاری

نیویارک/لاس اینجلس: امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی مخالفت میں ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ مسلسل بڑھتاجارہاہے۔ نیویارک‘ لاس اینجلس او رشکاگو میں ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین نے ریلیوں میں حصہ لیا۔ ریلیوں کے منتظمین کاکہنا ہے کہ منگل کو صدارتی انتخابات میں رائیل اسٹیٹ کے …

Read More »

جے این یو طلبہ تنظیم کا آج مل گیر احتجاج

نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبہ یونین او رکئی دیگر طلبہ تنظیمیں ملک گیر سطح پرآج احتجاجی مظاہرے مبینہ بے عملی کے خلاف جو نجیب احمد پر حملہ آواروں کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے برتی جارہی ہے اور پولیسان کا پتہ چلانے میں ناکام رہی ہے منعقد …

Read More »

بھوپال انکاونٹر کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ ۔ علیگڑہ مسلم یونیورسٹی کے طلبا ء کا احتجاجی مظاہرہ

علیگڑہ: علیگڑہ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین نے آج بھوپال میں سیمی کے 8کارکنوں کی پولیس انکاونٹر میں ہلاکت کے خلاف یہاں احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس واقعہ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیاگیا۔ صدر جمہوریہ ہندپرنب مکرجی کو پیش کردہ ایک میمورنڈم میں اے ایم یو طلباء یونین نے بھوپال …

Read More »

یوپی میں سیمی کارکنوں کے انکاونٹر کے خلاف احتجاجی جلوس پر پولیس کی لاٹھی چارج۔ احتجاجیوں کو کیازدکوب

لکھنو: دوملازمین پولیس کے خلاف مبینہ طور پر احتجاجی جلوس میں شامل افراد کو زدکوب کرنے پر ایف ائی آر درج کروایاگیا۔ یہ افراد بھوپال میں سیمی کارکنوں کے انکاونٹر کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔ حضرت گنج چوراہے پر احتجاجی جلوس کے ارکان کو زدکوب کیاگیا۔ اومکار ناتھ یادواور وجئے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT