شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
سیمی فائنل ہم نے جیت لیا، بی جے پی سے فائنل جاری: چیف منسٹر
حکومت کو گرانے اپوزیشن کی سازش، سوشیل میڈیا ٹیم کو ہر لمحہ متحرک رہنے ریونت ریڈی کا مشورہحیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا…
کسانوں کے قرض معافی چیلنج کا نیا موڑ، ہریش راؤ نے استعفیٰ پیش کردیا
چیف منسٹر ریونت ریڈی کو استعفیٰ کا دوبارہ چیلنج، 15 اگست تک تمام وعدوں کی تکمیل کا مطالبہحیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل (سیاست نیوز) ریاست میں کسانوں کے دو لاکھ…
کانگریس مزدوروں کی محافظ، ضمانت روزگار اور مفت علاج کی سہولت
شہری علاقوں میں یومیہ کم ازکم 400 روپئے مزدوری، لائف انشورنس و حادثاتی انشورنس کا وعدہ، کانگریس منشور کے اہم نکاتحیدرآباد 26 اپریل (سیاست نیوز) ملک میں الیکشن قریب آتے…
ایٹالہ راجندر کو بی آر ایس رکن اسمبلی ملا ریڈی کی تائید
’’ملکاجگری میں آپ کے سوا کون کامیاب ہوگا‘‘، بی آر ایس کارکن حیرت زدہحیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل (سیاست نیوز) ملکاجگری لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی امیدوار ایٹالہ…
الیکشن اور اقلیت ، آندھراپردیش میں مسلم ووٹ بینک پر تین پارٹیوں کی نظر
تلگو دیشم اور وائی ایس آر کانگریس زیادہ پُرامید، مسلمانوں کا جھکاؤ چندرا بابو نائیڈو کی طرف، شرمیلا بھی سرگرمحیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل (سیاست نیوز) آندھراپردیش میں اقلیتوں بالخصوص…
وزیراعظم نریندر مودی کا 3 اور 4 مئی کو دورہ آندھراپردیشروڈ شو اور عام جلسوں سے خطاب
حیدرآباد 26 اپریل (سیاست نیوز) وزیراعظم نریندر مودی 3 و 4 مئی کو آندھرا پردیش کا دورہ کرکے پارٹی کی انتخابی مہم میں حصہ لیں گے ۔ وزیراعظم 3 مئی…
لوک سبھا الیکشن، دوسرے مرحلہ میں 63 فیصد پولنگ
یوپی میں صرف 53 فیصد ووٹ ڈالے گئے، کیرالا میں 4 اموات نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعہ کو مجموعی طور پر 63 فیصد پولنگ درج…
مودی گھبراہٹ کا شکار، جلد ہی اُن کے آنسو نکلیں گے :راہول
وجے پورہ(بیجاپور): کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جاریہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے امکانات کو لے کر گھبراہٹ کا…
اسرائیلی بمباری میں ننھا زخمی، چہرہ پر 200ٹانکے لگے
غزہ: کچھ روز غزہ کے جنوبی شہر رفح میں اسرائیلی بمباری میں خاندان کے 10 افراد کھونے والا ایک سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا تھا، علاج کے دوران اس کے…
اسرائیلی مظالم کیخلاف امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے
واشنگٹن: غزہ میں اسرائیلی کی جنگ کے خلاف احتجاج کا دائرہ امریکہ کی دیگر یونیورسٹیوں تک پھیل گیا ہے ، مظاہروں میں شدت آنے کے بعد پولیس نے امریکہ بھر…