اداریہ

نتیش کمار کا پلٹ وار

رہِ طلب میں قدم لڑکھڑا ہی جاتے ہیںکسی مقام سے پہلے کسی مقام کے بعدچیف منسٹر بہار نتیش کمار نے بالآخر گذشتہ اسمبلی انتخابات میں ہوئی ہزیمت کا بدلہ چکادیا

کشمیر ‘ انتخابی عمل کے اشارے

تقریبا دو سال بعد یہ اشارے مل رہے ہیں کہ مرکزی حکومت جموں و کشمیر میںسیاسی عمل کو بحال کرنے پر غور کر رہی ہے ۔ وہ جموں و کشمیر

یو پی ‘ بی جے پی کیلئے سب کچھ ٹھیک نہیں

پھر کوئی کم بخت کشتی نذرِ طُوفاں ہوگئیورنہ ساحل پر اُداسی اسقدر ہوتی نہیں اترپردیش کے اسمبلی انتخابات کیلئے اب جبکہ آٹھ ماہ کا وقت باقی رہ گیا ہے بی

کانگریس میں اتھل پتھل

2014 کے لوک سبھا انتخابات میں شکست کے بعد سے سات سال کے عرصہ یمں بھی کانگریس پارٹی ابھی تک سنبھل نہیں پائی ہے ۔ مختلف ریاستوں یںہوئے اسمبلی انتخابات

!تجربہ کے نام پر مریضوں کا قتل

اترپردیش کے شہر آگرہ میں ایک دواخانہ میں 26 اپریل کو ایک طرح سے 22 مریضوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا جس پر دواخانہ کے مالک کا کہنا ہے کہ

مفت ٹیکے ‘ انتخابات کی تیاری

وصال جاناں کی آرزو بھی متاع فردا کی جستجو بھینہ جانے کتنے حسین عالم جنوں کے سانچے میں ڈھل گئے ہیںمفت ٹیکے ‘ انتخابات کی تیاریوزیر اعظم نریندرمودی نے آج

عوام کو راحت رسانی میں سیاست

ملک میں سیاسی جماعتوں کے مابین اختلافات کوئی نئی بات نہیں ہیں ۔ یہ سیاسی اختلاف ہی ہے جس کے نتیجہ میں جمہوریت کو استحکام اور تقویت حاصل ہوتی ہے

سابق عہدیداروں پر پابندیاں!

مرکزی حکومت کی جانب سے ہر گوشے میںاظہار خیال کی آزادی پر پابندیاں عائد کرنے کا ایک سلسلہ سا شروع ہوچکا ہے ۔ ہر گوشے پر گرفت بنائے رکھنے کیلئے

کروڑہا ملازمتوں کا نقصان

زندگی پھر زندگی ہے بزم جاناں ہے تو کیاعشق کو اندیشہ سوز و زیاں ہونا ہی تھاکروڑہا ملازمتوں کا نقصانملک میں گذشتہ کئی برسوں سے ملازمتیں فراہم کرنے کے رجحان

مرکز کی ٹیکہ پالیسی

گذشتہ سال جس وقت سے ملک میں کورونا وائرس نے ہندوستان میںاپنا اثر دکھانا شروع کیا تھا اس وقت سے ہی حکومتوں کی جانب سے اس سے نمٹنے کیلئے کوئی

جی ڈی پی کی گراوٹ

ہندوستان کی معیشت گذشتہ سات برسوں میں مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اور ملک کی جی ڈی پی ( جملہ گھریلو پیداوار ) اب تو منفی 7.3 فیصد تک چلی

بغاوت کے مقدمات اور عدلیہ

آئے تھے بزم ناز میں کیا کیا سمجھ کے ہماٹھے تو ساتھ ہجر کے دن رات لے چلےبغاوت کے مقدمات اور عدلیہہندوستان میں اکثر دیکھا جا رہا ہے کہ جو

اقتدار کے 7 سال ‘ مودی کے دعوے

بات بھی تشنہ رہی الفاظ بھی مبہم رہےعہد و پیمانِ نظر لیکن بڑے محکم رہےاقتدار کے 7 سال ‘ مودی کے دعوےنریندرمودی نے مرکز میں اقتدار کے اپنے سات سال

سائیکلون پر سیاست

سائیکلون پر سیاستہندوستان ہو یا پھر ساری دنیا میں جب کبھی کوئی بحران کی کیفیت پیدا ہوتی ہے یا پھر کوئی آفت آتی ہے تو سیاست اور اختلافات کو بالائے

کورونا متاثرین اور اموات کی تعداد

امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز نے جو رپورٹ شائع کی ہے اس نے سارے ملک میں سنسنی پیدا کردی ہے ۔ امریکی اخبار کا دعوی ہے کہ ہندوستان کی نصف

سوشیل میڈیا ‘ قوانین یا پابندیاں

عصر حاضر میںسوشیل میڈیا کی اہمیت اور افادیت سے انکار کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ ان میڈیا پلیٹ فارمس پر عوامی شعور بیداری اور رائے عامہ کے اظہار کو

رام دیو کی سائنس

یوگا گرو کہلائے جانے والے رام دیو اکثر و بیشتر اپنے تبصروں اور ریمارکس کی وجہ سے تنازعات میں گھرے رہتے ہیں۔ بے سر و پیر کی باتیں کرنے کے

بی جے پی کو یو پی انتخابات کی فکر

ایک دن پوچھتی پھرے گی حیاتاہلِ دل کِس نگر میں رہتے ہیںبی جے پی کو یو پی انتخابات کی فکرسارے ملک میں کورونا سے عوام پریشان ہیں۔ کہیں لوگ دواخانوں