انڈیا۔ کینیڈا تنازعہ کے اثرات کیا ہوں گے
سمنت بنرجیسیاحت سے لیکر تعلیم ، دالوں کی درآمدات سے لے کر اسمارٹ فونس کی برآمدات تک کینیڈا کے ساتھ ہندوستان کے دیرینہ اور خوشگوار تعلقات رہے ہیں، ہندوستانی کمپنیوں
سمنت بنرجیسیاحت سے لیکر تعلیم ، دالوں کی درآمدات سے لے کر اسمارٹ فونس کی برآمدات تک کینیڈا کے ساتھ ہندوستان کے دیرینہ اور خوشگوار تعلقات رہے ہیں، ہندوستانی کمپنیوں
ڈاکٹر رام پنیانییہ حسن اتفاق دیکھئے کہ جب اپوزیشن جماعتیں انڈیا (انڈین نیشنل ڈیموکریٹک انکلشیو الائنس) جیسا اتحاد تشکیل دینے متحد ہوئیں اور اپنا اتحاد تشکیل دیا اس کے فوری
خواتین تحفظات … کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک کنیڈا سے کشیدگی … طلبہ کا مستقبل داؤ پر رشیدالدین’’ کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے
ہندوستان کی دستوری و پارلیمانی تاریخ کی تین اہم ترین تواریخ میں تین تواریخ ایسی ہیں جنھیں ہرگز فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ایک تو 12 ستمبر 1996 ء، دوسری 9
او بی سی اور اقلیتیں نظرانداز روش کماراس وقت سارے ملک میں خواتین تحفظات کے چرچے ہیں اور اس کا کریڈٹ حکمراں بی جے پی خاص طور پر وزیراعظم لینے
آکار پٹیلاپوزیشن جماعتوں کے اتحادINDIA نے ان 14 ٹیلی ویژن اینکرس کے ناموں کا اعلان کیا ہے جن کے پروگرامس کا ان کے ترجمان بائیکاٹ کریں گے۔ جس وقت میڈیا
فیروز بخت احمدسابق چانسلر مانوہم سب اپنے بچپن کے خوشبودار ذائقوں اور خداداد صلاحیتوں کے ذریعہ پروان چڑھے ان میں سے ایک ہماری مادری زبان کے تاریخی رسائل و جرائد
عثمان شہید ایڈوکیٹتاریخ ہند کے زرین اوراق گواہ ہیں کہ ہم نے ہندوستان پر ایک ہزار سال حکومت کی ۔ اس کو اپنا وطن سمجھا ۔ کسی غیر کو ہندوستان
کریتیکا شرماماہرِماحولیات سومیہ رنجن بسوالاوڈیشہ میں مدارینی اور دلدلی علاقے کے حیاتیاتی تنوع کے تحفظ پر کام کرتے ہیں۔26برس کے ماہرِ ماحولیات سومیہ رنجن بسوال اوڈیشہ میں اپنے آبائی ضلع
قرآن مجید میں پیغمبر اسلام جناب محمد رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کی مختلف صفات کا ذکر آیا ہے ، یہ تمام صفات اپنی جگہ اہم ہیں اور آپ
ماہ ربیع الاول کی آمد مسلمانوں کی توجہ اس طرف مبذول کراتی ہے کہ وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی اہمیت کو سمجھیں ، اور اللہ
ایس ایم بلالدارالحکومت دہلی میں 18ویں G-20 سربراہ اجلاس کا بڑی کامیابی کے ساتھ اختتام عمل میں آیا جس کے ساتھ ہی عالمی برادری نے ہندوستان کی قیادت اور قائدانہ
پی چدمبرم ، سابق مرکزی وزیر داخلہ وزیراعظم نریندر مودی ایک مکمل شومین ہیں۔ G-20 اجلاس میں عالمی رہنماؤں کی موجودگی میں وہ بڑے پر اعتماد اور پر یقین دکھائی
اجئے گداورتھیبی جے پی حکومت کا پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانا (یہ اجلاس 18 تا 22 ستمبر کو منعقد ہوگا ) اور اس اجلاس میں مبینہ طور پر ون نیشن
7 گودی میڈیا پر انڈیا اتحاد کا وار7 پارلیمنٹ سیشن … مودی کا خفیہ ایجنڈہ رشیدالدینپانی جب سر سے اونچا ہوجائے تو انسان بغاوت پر آمادہ ہوجاتا ہے۔ ملک میں
مایاوانگچین اگرچہ دنیا کو یہ قائل کرانے کی کوشش کررہا ہے کہ اس کے صوبہ ژنجیانگ میں ایغور مسلم باشندوں کو ظلم و جبر کا نشانہ نہیں بنایا جارہا ہے
روش کمار اگر دیکھا جائے تو موجودہ حالات کا ایک چکر بنتا ہے ۔ یہ چکر فلم ، حکومت ، فوج ، جوان ،کسان ، میڈیا ، لداخ اور منی
سرسوتی داس گپتاکیا آپ کو پتہ ہیکہ ہمارے ارکان پارلیمنٹ میں ایسے بے شمار ارکان ہیں جن کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہیں اور وہ مختلف سنگین الزامات کا سامنا
نماز جمعہ کے بعد اسی محلہ میں واقع جامعہ زینب کی شاخ میں کھانے کا اہتمام تھا، جہاں پاکستان کے ایک عالم مولانا جلیل اخوند بھی تشریف لائے، وہ غائبانہ
شکوہ و ماتم کسی زندہ ملت کا شیوہ نہیں بلکہ اسے قدم قدم پر اپنی زندگی کا ثبوت خود ہی پیش کرنا ہوتا ہے، مجھے اس سے انکار نہیں کہ