کانگریس کے منحرف 12 ارکان اسمبلی کے خلاف معین آباد پولیس اسٹیشن میں شکایت
سی بی آئی سے تحقیقات کامطالبہ ، ریونت ریڈی اور بھٹی وکرمارکا کی پریس کانفرنسحیدرآباد۔6۔ جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ میں بی جے پی کی جانب سے بی آر ایس ارکان
سی بی آئی سے تحقیقات کامطالبہ ، ریونت ریڈی اور بھٹی وکرمارکا کی پریس کانفرنسحیدرآباد۔6۔ جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ میں بی جے پی کی جانب سے بی آر ایس ارکان
تازہ فیصلے پر آج سے عمل آوری ہوگی ، کمشنر محکمہ سیول سپلائز کے کلکٹرس اور راشن ڈیلرس کو احکاماتحیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) :
مارچ کے دوسرے ہفتہ سے اپریل کے تیسرے ہفتہ تک فائینل امتحانات ، پولیس ریکروٹمنٹ بورڈحیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ میں پولیس تقررات
معاشرے کے اس بگاڑ کا ذمہ دار کون ؟ اسلامی تعلیمات سے واقف ‘ نا واقف سبھی دوڑ کا حصہ ۔ سیاسی قائدین میں توہم پرستی عروج پر حیدرآباد۔6۔جنوری(سیاست نیوز)
حیدرآباد6 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ میں اپریل 2023 میں ہونے والے ایس ایس سی امتحانات کیلئے پرچہ سوالات کے پیٹرن میں تبدیلی کا امکان ہے ۔ پرچہ سوالات کے حصہ
ملازمتوں سے برطرف کردینے کا انتباہ ، صرف میٹرو ریل میں مفت سفر کا مطالبہ قبولحیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : حیدرآباد میٹرو ریل کے
حیدرآباد۔6۔ جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر آندھراپردیش جگن موہن ریڈی نے اگادی کے بعد دارالحکومت کو وشاکھاپٹنم منتقل کرنے تیاری کرلی ہے۔ ریاستی وزراء اور وائی ایس آر کانگریس قائدین
سردی کی لہر میں اضافہ ، آئندہ چار دن میں درجہ حرارت میں مزیر گراوٹ کا امکانحیدرآباد۔6۔جنوری(سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآبادو سکندرآباد میں موسم میںاچانک تبدیلی نے شہر کے موسم
حیدرآباد۔6۔ جنوری (سیاست نیوز) جناب شاہنواز قاسم آئی پی ایس نے انسپکٹر جنرل پولیس ملٹی زون II کے عہدہ کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ 2003 آئی پی ایس بیاچ
مودی کے دور حکومت میں ملک مقروض ، معاشی بحران ، بیروزگاری میں اضافہ ، جلسہ عام سے خطابحیدرآباد ۔ 6 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : بی
ملازمین کے دیرینہ مسائل کی یکسوئی کیلئے تعاون کا تیقن ، ٹی این جی اوز تقریب سے کے کویتا و ایس ایم حسینی مجیب کا خطابحیدرآباد۔6جنوری(سیاست نیوز) تلنگانہ نان گزیٹیڈ
’سیاست ‘میں پردہ فاش کئے جانے کے بعد حکام مجبور ۔ دیگر محکمہ جات میں بھی سازشوں کے اندیشےحیدرآباد 5 جنوری(سیاست نیوز ) نظام آباد میں محکمہ صحت کی جانب
ہاتھ سے ہاتھ جوڑو یاترا میں شرکت، تلنگانہ امور سے دلچسپیحیدرآباد۔5۔ جنوری (سیاست نیوز) آل انڈیا کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی مارچ میں حیدرآباد میں ہاتھ سے ہاتھ جوڑو
حیدرآباد /5جنوری، ( سیاست نیوز) وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے 2023 کو سرکاری ملازمتوں کا سال قرار دیا اور کہا کہ حکومت 81 ہزار سرکاری ملازمتوں کیلئے اعلامیہ جاری
مزید 10 کروڑ کی فراہمی سے اتفاق، دو روزہ اجلاس میں سابق طلبہ کی یونیورسٹی سے دلچسپیحیدرآباد5 جنوری (سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی کے سابق طلبہ نے دو روزہ اجلاس میںیونیورسٹی
حیدرآباد 5 جنوری ( سیاست نیوز ) رچہ کنڈہ پولیس نے کسی بھی جرم کو 24 گھنٹے میں حل کرنے کا نشانہ مقرر کیا ہے ۔ کمشنر پولیس رچہ کنڈہ
چیف ایگزیکیٹیوآفیسر کے تقرر میںٹال مٹول کا سلسلہ جاری ۔ ریاستی وزیر کو بھی دلچسپی نہیںحیدرآباد۔5۔جنوری(سیاست نیوز) تلنگانہ وقف بورڈ کے چیف ایگزیکیٹیو آفیسر کے متعلق حکومت اور محکمہ اقلیتی
حیدرآباد5 جنوری( سیاست نیوز ) آر ٹی سی کے مینیجنگ ڈائرکٹر وی سی سجنار نے کہا کہ سنکراتی تہوار کیلئے بس کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جا رہا ہے
اثاثہ جات ایک سال میں 319 کروڑ سے 512 کروڑ ہوگئے، وائی ایس کانگریس کے اثاثہ جات 343 کروڑحیدرآباد5 جنوری (سیاست نیوز) کے سی آر کی زیر قیادت بھارت راشٹرا
سافٹ وئیر انجینئر دھوکہ دہی کا شکار۔ محض چند خوبصورت تصاویر بھیج کر ٹھگ لیا گیاحیدرآباد۔/5 جنوری، ( سیاست نیوز) جنسی خواہش کی تکمیل کیلئے لڑکی کو تلاش کرنا ایک