تین مقتول کمسن لڑکیوں کے خاندانوں کو انصاف کا تیقن
حاجی پور کے متاثرہ خاندانوں کی وزیر داخلہ محمود علی سے ملاقاتحیدرآباد۔23 ۔ستمبر (سیاست نیوز) وزیر داخلہ محمد محمود علی نے بھونگیر کے حاجی پور میں تین کمسن لڑکیوں کی
حاجی پور کے متاثرہ خاندانوں کی وزیر داخلہ محمود علی سے ملاقاتحیدرآباد۔23 ۔ستمبر (سیاست نیوز) وزیر داخلہ محمد محمود علی نے بھونگیر کے حاجی پور میں تین کمسن لڑکیوں کی
پھر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بٹن دبائیں ۔ ہریش راؤ کا مشورہحیدرآباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ریاستی وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے پٹرول
حیدرآباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : سائبر دھوکہ دہی کے واقعات کا عام شہری ہی نہیں بلکہ اب پولیس بھی شکار ہونے لگی ہے ۔
ہوٹلوں اور ریستورانوں کا کاروبار بحال ، چکن کی طلب لیکن پیداوار پر کنٹرولحیدرآباد۔23ستمبر(سیاست نیوز) شہر حیدرآباد میں چکن کی قیمتوں میں اضافہ کی وجوہات کے سلسلہ میں کہا جار
حیدرآباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ایمسیٹ پہلے مرحلے کی کونسلنگ میں بی ٹیک ، بی فارمیسی میں نشستیں حاصل کرنے والے طلبہ کو 13
حیدرآباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : جی ایچ ایم سی کے مارکٹس میں موجود کامپلکس سے کرایہ وصول کرتے ہوئے بے قاعدگیوں میں ملوث رہنے
حیدرآباد۔23 ۔ستمبر (سیاست نیوز) کانگریس رکن پارلیمنٹ اتم کمار ریڈی نے سوریہ پیٹ کے مٹم پلی منڈل میں ٹی آر ایس قائدین کے حملہ میں زخمی کانگریس قائد ایم سینو
حیدرآباد۔23 ۔ستمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی دختر کویتا کے اثاثہ جات کی جانچ کیلئے کانگریس قائد بی جڈسن نے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ سے شکایت کی ہے۔
حیدرآباد۔23ستمبر(سیاست نیوز) تلنگانہ میں تلگو دیشم پارٹی اپنے استحکام کے لئے اقدامات کرے گی ۔ ریاست میں تلنگانہ پردیش کانگریس کے صدر کی حیثیت سے مسٹر اے ریونت ریڈی کی
انجینئرنگ ، فارمیسی ، مینجمنٹ اور بی اسکولس کے نمائندوں کے تاثراتطلبہ اور سرپرستوں کا حوصلہ افزاء ردعمل ، خوش آئند علامتسال حال 26 تا 28 ستمبر مقرر۔ ایم اے
کانگریس ، تلگو دیشم اور بائیں بازو جماعتوں کی شرکت ، تلنگانہ میں آزادی کی نئی جدوجہد کا اعلان، مختلف احتجاجی پروگراموں کو قطعیت حیدرآباد۔22 ۔ستمبر (سیاست نیوز) مرکز اور
قیام گاہ پر حملہ کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کرنے جوبلی ہلز پولیس سے مطالبہحیدرآباد۔22 ۔ستمبر (سیاست نیوز) صدرپردیش کانگریس ریونت ریڈی نے جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن پہنچ کر عہدیداروں
کابینہ کے آئندہ اجلاس میں فیصلہ، تمام تجاویز تیار کرنے عہدیداروں کو ہدایت حیدرآباد ۔ 22 ستمبر (سیاست نیوز) ریاست میں بہت جلد برقی اور آر ٹی سی بسوں کے
ویڈیو گرافی کرنے کی کوشش، جاروب کش گرفتارحیدرآباد۔/22 ستمبر، ( سیاست نیوز) خواتین کے ٹائیلٹ میں موبائیل فون کے ذریعہ ویڈیو گرافی کرنے کی کوشش کرنے والے ایک جاروب کش
وقف بورڈ میں تہنیتی تقریب ، کمشنر پولیس انجنی کمار ، صدرنشین وقف بورڈ محمد سلیم اور دوسروں کا خطابحیدرآباد۔22 ۔ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ وقف بورڈ کے زیر اہتمام جناب
نئے میٹرس پری پیڈ کی بنیاد پر اجرائی ، محکمہ برقی کی منصوبہ بندیحیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : برقی سربراہی کو اسمارٹ طریقہ سے
اسکول ملازمین کو دو ماہ میں ٹیکے دیئے جائیں، امکانی تیسری لہر سے نمٹنے حکومت کی رپورٹ پیشحیدرآباد۔22 ۔ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے حکومت کو ہدایت دی ہے
حیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : کورونا وبا سے ساری دنیا پریشان ہے ۔ کئی سرکاری شعبہ جات مالی بحران کا شکار ہیں ۔ لاکھوں
ووٹ دینے سے قبل پکوان گیس کی قیمتوں کو یاد رکھیں : ہریش راؤحیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ریاستی وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ
آئندہ 5 دنوں میں مزید بارش کی پیش قیاسی، بعض اضلاع کیلئے زرد انتباہ زیر غور حیدرآباد۔22ستمبر(سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآبادو سکندرآباد میں موسلادھار بارش کے سبب شہر اور اطراف