فٹ پاتھ تاجرین کی بے دخلی ، سیاسی سرپرستی والے عمارتیں نظر انداز
غیر مجاز تعمیرات والے مافیا کے خلاف عدالت سے رجوع ہونے کا عزم : امجد اللہ خاں خالدحیدرآباد۔24ستمبر(سیاست نیوز) شہر میں فٹ پاتھ تاجرین کی بے دخلی اور انہیں برخواست
غیر مجاز تعمیرات والے مافیا کے خلاف عدالت سے رجوع ہونے کا عزم : امجد اللہ خاں خالدحیدرآباد۔24ستمبر(سیاست نیوز) شہر میں فٹ پاتھ تاجرین کی بے دخلی اور انہیں برخواست
150 ایم بی بی ایس کی نشستیں دستیاب ہوں گی ، آئندہ تعلیمی سال سے داخلوں کا آغازحیدرآباد ۔ /24 ستمبر (سیاست نیوز) ریاست میں عنقریب ایک اور میڈیکل کالج
تلنگانہ اسمبلی اجلاس …جھلکیاںکووڈ قواعد کے مطابق نشستوں کا انتظامl پیانل اسپیکرس کے طور پر 4 ارکان کا انتخابحیدرآباد۔24 ۔ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کا قومی
درپیش خطرات میں 33 فیصد کی کمی ، نیفروپلس کے مطالعہ میں انکشافحیدرآباد۔24ستمبر(سیاست نیوز) کورونا وائرس کے خلاف لیا جانے والا ٹیکہ ڈائیلاسس اور ذیابیطس کے مریضوں کو درپیش خطرات
تمام احتیاطی اقدامات ، عہدیداروں کی ہائی کورٹ سے رجوع ہونے کی تیاریاںحیدرآباد ۔ 24 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں دسہرہ تہوار کے بعد گورنمنٹ
حیدرآباد میں فضائی آلودگی جانچ کے اسٹیشن ، سال 2020 میں فضائی آلودگی سے 11 ہزار امواتحیدرآباد ۔ 24 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : حیدرآباد کی فضائی
ارکان اسمبلی کو دشواریوں کا سامنا، اسمبلی احاطہ میں واپسی کا مطالبہحیدرآباد۔24 ۔ستمبر (سیاست نیوز) اسمبلی اجلاس کے دوران میڈیا پوائنٹ ہمیشہ اسمبلی کے احاطہ میں ہوا کرتا تھا لیکن
حیدرآباد ۔ 24 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ٹریپل آئی ٹی حیدرآباد میں ایک نیا کورس متعارف ہوا ہے ۔ 2 سال پر مشتمل پروڈکٹ ڈیزائن اینڈ
حیدرآباد۔24ستمبر(سیاست نیوز) جھوٹی خبروں اور افواہ پھیلانے کے معاملہ میں شکایات میں 200 فیصد سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی رپورٹ میں اس
20 ہزار طلبہ کی فیس صدفیصد ادا کی جائے گی ۔ اقلیتی طلبہ کو بھی فائدہحیدرآباد /24 ستمبر ( سیاست نیوز ) تلنگانہ میں ایمسیٹ کی پہلی کونسلنگ کے دوران
حیدرآباد : /24 ستمبر (سیاست نیوز) برقی بقایہ جات کی ادائیگی بصورت دیگر برقی کٹوتی کی وارننگ کے فون کالس سے ان دنوں شہریوں میں تشویش پیدا ہوگئی ہے ۔
گوشت کی قیمتوں پر قابو پانے کی تجویز ، وزیر ٹی سرینواس یادو کی عہدیداروں کوہدایتحیدرآباد۔24ستمبر(سیاست نیوز) تلنگانہ میں موجود بکرے کی گوشت کی دکانات کو حکومت کی جانب سے
حیدرآباد۔24ستمبر(سیاست نیوز) حضور آباد ضمنی انتخابات سے قبل فہرست رائے دہندگان میں 9ہزار سے زائد رائے دہندوں کا اضافہ عمل میں آچکا ہے۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے
تلنگانہ اسٹیٹ میٹ کارپوریشن اور محکمہ سمکیات کے اقداماتحیدرآباد۔24 ستمبر(سیاست نیوز) حکومت آن لائن گوشت اور مچھلی کی فروخت کے اقدامات کرے گی۔ تلنگانہ میں حکومت کی جانب سے کم
مختلف تعلیمی اداروں کی شرکت، تعارف ، کارکردگی اور داخلے حیدرآباد۔/24 ستمبر، ( ایم اے حمید ) سیاست ایجوکیشن فیر کے سال حال 2021 میں 267 ستمبر سے شروع ہونے
بڈگام میں یونیورسٹی کیمپس کی تعمیر، مختلف زبانوں کے کورسس کی تجویزحیدرآباد۔24 ۔ستمبر (سیاست نیوز) وائس چانسلر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی پروفیسر سید عین الحسن نے سری نگر میں
غیر مجاز تعمیرات کیخلاف کارروائی ، بہادر پورہ تا کشن باغ جی ایچ ایم سی کی مہمحیدرآباد۔23 ستمبر(سیاست نیوز) بہادر پورہ سے کشن باغ جانے والی سڑک کے علاوہ بہادر
اسپیکر نے انتظامات کو قطعیت دی، عوامی مسائل کی پیشکشی کیلئے اپوزیشن کی تیاریاںحیدرآباد۔23 ۔ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی اور کونسل کا اجلاس کل 24 ستمبر کو 11
عہدیداروں کی جانب سے دو تجاویز تیار۔ عنقریب تجاویز چیف منسٹر آفس کو روانہ کی جائیں گیحیدرآباد۔/23 ستمبر، ( سیاست نیوز) آر ٹی سی بس کرایوں میں اضافہ کرنے عہدیداروں
عوامی مسائل کو اجاگر کرنا مقصد، کانگریس قائدین کا بیانحیدرآباد۔23 ۔ستمبر (سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے عوام سے اپیل کی کہ 27 ستمبر کو اپوزیشن جماعتوں کے بھارت بند کو