پرینکا گاندھی کو پارٹی میں اہم ذمہ داریوں کا امکان، لوک سبھا الیکشن کیلئے شدت سے مہم چلانے کی توقع
حیدرآباد۔9۔ اپریل(سیاست نیوز) کانگریس پارٹی میں پرینکا گاندھی آئندہ دنوں میں اہم ذمہ داریاں سنبھال سکتی ہیں اور وہ ملک بھر میں عام انتخابات کے دوران برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی