کرسمس تقریب میں اعزاز کی پیشکشی کیلئے اہل افراد سے درخواستیں مطلوب
پداپلی۔13/ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاست تلنگانہ کرسچن(مائناریٹیز ) فینانس کارپوریشن ، حیدرآباد کے احکامات کے مطابق کرسمس تقریب 2023 میں اعزاز کی پیش کشی کیلئے کرسچن طبقہ سے وابستہ افراد ،کے