اداریہ

منی پور واقعہ انتہائی شرمناک

شمال مشرقی ریاست منی پور گذشتہ کئی ہفتوں سے جل رہی ہے ۔ وہاں قبائلی اور نسلی تشدد نے بے تحاشہ تباہی مچائی ہے ۔ وہاں ایسے واقعات پیش آئے

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس

ملک کی پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس جمعرات سے شروع ہونے والا ہے ۔ حکومت اس سشن میں کئی اہم بلز پیش کرنے اور ان کی منظوری حاصل کرنے کا منصوبہ

انڈیا بمقابلہ این ڈی اے

ہم نہ موسیٰ ہیں نہ فرعون کا لشکر پیچھےپھر بھی چڑھتے ہوئے دریا میں اترجاتے ہیںانڈیا بمقابلہ این ڈی اےملک میں آئندہ پارلیمانی انتخابات کیلئے اب صفیں بنتی جا رہی

اپوزیشن ‘ پٹنہ سے بنگلورو تک

ٹوٹ جائے نہ کہیں پھر یہ بھرم اشکوں کادوست بھی لے کے عجب شکل و شباہت آئےملک کی تقریبا دو درجن جماعتوں کے اپوزیشن قائدین آج بنگلورو پہونچ چکے ہیں

2024 سے پہلے کی صف بندیاں

ملک میں آئندہ پارلیمانی انتخابات کیلئے حالانکہ ابھی اچھا خاصا وقت ہے اور اس سے قبل ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں لیکن سیاسی صف بندیوں

چیف منسٹر آسام کا متنازعہ لب ولہجہ

ملک میں کسی بھی مسئلہ کیلئے مسلمانوں کو نشانہ بنانے اور ان کے خلاف بیان بازی کرنے کی روایت عام ہوتی جا رہی ہے ۔ کئی گوشوں سے مسلمانوں کو

تلنگانہ ‘ کے سی آر ۔ چیالنجس و مسائل

تلنگانہ میں سیاسی ماحول میں گرمی پیدا ہوتی جا رہی ہے ۔ جس وقت سے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج آئے ہیں اس وقت سے تلنگانہ کے سیاسی حلقوں میں

دہلی میں سیلاب کی صورتحال

ویسے تو ہندوستان میں مانسون کے دوران کسی نہ کسی ریاست اور کسی نہ کسی شہر میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوتی ہے ۔ شدید بارش کی وجہ سے تالابوں

اپوزیشن کا آئندہ اجلاس

ملک میں آئندہ سال ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کے ضمن میں اپوزیشن جماعتوں کا ایک اجلاس 18 جولائی کو نگلورو میں ہونے والا ہے ۔ ان جماعتوںک ا

بنگال ‘ ممتابنرجی کا غلبہ برقرار

اس دور میں دیکھا یہی گلزار کا معیارجو پھول ہے رکھتا ہے وہی خار کا معیاربنگال ‘ ممتابنرجی کا غلبہ برقرارمغربی بنگال میں ضلع پریشد ‘ پنچایت سمیتی اور گرام

تلنگانہ میں سیاسی حالات کی تبدیلی

جو میں دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوںمیں اس شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوںملک کی سب سے نئی ریاست تلنگانہ میں سیاسی حالات میں تیزی سے تبدیلیاں

بنگال میں انتخابی تشدد

ہوگا مسیحا سامنے تیرے پھر بھی نہ تو بچ پائے گاتیرا اپنا خون ہی آخر تجھ کو آگ لگائے گاسیاسی طور پر انتہائی اہمیت کی حامل ریاست مغربی بنگال میں

مدھیہ پردیش ‘انسانیت سوز واقعات

مدھیہ پردیش میں گذشتہ دنوں میں دو انسانیت سوز واقعات پیش آئے ہیں۔ ایک واقعہ نے سارے ملک کی توجہ حاصل کرلی جبکہ دوسرا واقعہ زیادہ توجہ حاصل نہ کرسکا

اپوزیشن اتحاد سبوتاج کرنے کی مساعی

ملک میں کچھ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات اور پھر آئندہ سال کے اوائل میں پارلیمانی انتخابات کا وقت جیسے جیسے قریب آتا جا رہا ہے سیاسی توڑ جوڑ کی کوششیں

کرپشن پر بی جے پی کے سمجھوتے

بی جے پی ہمیشہ ہی کرپشن کے خلاف جدوجہد کے دعوے کرتی ہے ۔ وہ کرپشن کے الزامات پر دوسروں کو تنقیدوں کا نشانہ بنانے سے نہیںچوکتی ۔ ہر جماعت

تلنگانہ میں سیاسی ہلچل

کوئی تذلیل کرتا ہے تو اس سے دکھ تو ہوتا ہےمگر اک فائدہ بھی ہے تکبر ٹوٹ جاتا ہےحالانکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے تلنگانہ یا کسی اور ریاست کے

اسرائیل پر لگام کیوں نہیں ؟

نفرت کا کیا گلہ کہ محبت بنی سزاشعلوں سے بچکے نکلے تو بارش میں جل گئےکچھ وقت کے توقف کے بعد اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف ایک بار پھر سے

مہاراشٹرا کا سیاسی سرکس

اے بھائی ذرا دیکھ کے چلو آگے ہی نہیں پیچھے بھیدائیں ہی نہیں بائیں بھی، اوپر ہی نہیں نیچے بھیمہاراشٹرا کی سیاست نے آج ایک اور کروٹ بدلی ہے ۔

گورنر کو ٹاملناڈو کی جلد بازی کیوں؟

عمر بھر تجھ سے ملاقات نہیں ہو پائیزندگی ہم تری تصویر بناتے کیسےہندوستان جیسے جمہوری اور وفاقی طرز حکمرانی والے ملک میں ہر فریق کی ذمہ داری اہمیت کی حامل

بی جے پی اور 2024 کی تیاریاں

ظالم ہے ایک سمت تو مظلوم اک طرفہٹ دھرمیاں ہی دیکھیں نظر اب جدھر گئیملک میں برسر اقتدار بی جے پی نے 2024 میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی تیاریاں