اداریہ

مرکز اور ریاستوں میں ٹکراؤ

وہ پھول کھل نہ سکا جو مرے مکان میں تھانہ جانے کون سا کانٹا تری زبان میں تھاملک میں وفاقی طرز حکومت میں مرکزی حکومت اور ریاستوں کے مابین اشتراک

کے سی آر کا مختلف ریاستوں کا دورہ

چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ ملک کی مختلف ریاستوں کے دورہ پر روانہ ہوگئے ہیں۔ حالیہ عرصہ میں کے سی آر کے تیور میں کافی تبدیلی آئی ہے

کرناٹک میںہندوتوا ایجنڈہ

کرناٹک کو بی جے پی نے ہندوتوا ایجنڈہ کی لیباریٹری بنالیا ہے ۔ یکے بعد دیگرے ہندوتوا ایجنڈہ کے نکات کو ریاست میںنافذ کرتے ہوئے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی

مہنگائی ‘ کسی کو احساس بھی ہے؟

زر خرید اور تلوے چاٹو ٹی وی اینکرس کی بدولت ہندوستان ایسا ملک ہوگیا ہے جہاں عوام کو درپیش انتہائی اہمیت کے حامل اور سلگتے ہوئے مسائل کی کوئی اہمیت

عبادتگاہوں کی برقراری کا قانون

گھر میں مسجد ہے بہت دور چلو یوں کرلیںکسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائےعبادتگاہوں کی برقراری کا قانونملک میںمذہب کے نام پر قوانین سے کھلواڑ کرنا عام بات ہوگئی

امریکہ میں گن کلچر

امریکی ریاست نیویارک کے بفالو سوپر مارکٹ میں فائرنگ اور دس افراد کی ہلاکت نے ایک بار پھر اس ملک میں گن کلچر کو واضح کردیا ہے ۔ امریکہ کے

بی جے پی قائدین کے تلنگانہ دورے

یوں سسکتے ہوئے سچائی کا اظہار چلےجیسے پُرشور سڑک پر کوئی بیمار چلےبی جے پی قائدین کے تلنگانہ دورےگذشتہ عام انتخابات میں تلنگانہ سے چار ارکان پارلیمنٹ کے انتخاب اور

کانگریس میں سدھار کی کوششیں

گذشتہ تقریبا آٹھ سال سے مسلسل انتخابی شکستوں کا سامنا کرنے والی کانگریس پارٹی شائد پہلی مرتبہ پوری سنجیدگی کے ساتھ پارٹی کے امکانات کو بہتر بنانے کا مقصد سامنے

غداری قانون پر روک

سودا نہ کر کسی سے کبھی اپنی آن کاآنے دے وقت آئے اگر امتحان کاملک کی سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے غداری قانون کے مخصوص دفعہ کے

سری لنکا بحران ‘ فوری یکسوئی ضروری

تاریخ لکھوں کیسے اِس دورِ سیاست کیراتوں کا اندھیرا ہے ہر صبح کے منظر میںسری لنکا بحران ‘ فوری یکسوئی ضروریپڑوسی ملک سری لنکا میں بحران نے اچانک ہی شدت

غداری قانون پر نظرثانی کا فیصلہ

آپ زحمت نہ کریں آج خطا پوشی کیخود مجھے میری محبت ہی سزا دیتی ہےمرکزی حکومت نے ایسا لگتا ہے کہ موضوع بحث بنے ہوئے غداری قانون پر نظرثانی کرنے

دہلی فساد ‘ پولیس کا رول

دہلی کے جہانگیر پوری علاقہ میںگذشتہ مہینے ہوئے فرقہ وارانہ فساد کے تعلق سے دہلی پولیس کے رول پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ مختلف گوشوں کی جانب سے تنقید کرتے

کورونا اموات کی حقیقت

وباء کی زندگی کیا ہے، غم کا دریا ہےنہ جینا یہاں بس میں نہ مرنا یہاں بس میں عجب دنیا ہے کورونا وائرس کا بھوت اب بھی کئی اشکال میںہمارا

راہول گاندھی کا دورہ تلنگانہ

کل تو سب تھے کارواں کے ساتھ ساتھآج کوئی راہ دکھلاتا نہیںکانگریس کے لیڈر راہول گاندھی تلنگانہ کے دورہ پر ہیں۔ ریاست میں کانگریس کی کمزور حالت کو مستحکم بنانے

پرشانت کشور محتاط یا خوفزدہ ؟

ملک بھر میںسیاسی حکمت عملی کے ماہر سمجھے جانے والے پرشانت کشور کئی سیاسی جماعتوں کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔ کئی ریاستوں میں علاقائی جماعتوں کی کامیابی کو پرشانت کشور

راج ٹھاکرے ‘ وجود کا احساس دلانے کوشاں

مہاراشٹرا کی سیاست میں اپنی اہمیت پوری طرح گنوا چکے راج ٹھاکرے ایک بارپھر اپنی سیاست کو چمکانے اور اپنے سیاسی وجود کا احساس دلانے کوشاں ہوگئے ہیں۔ پس پردہ

عید کا دن

عید کا دن اور اتنا مختصردن گنے جاتے تھے اس دن کیلئےآج عید الفطر ہے ۔ ماہ رمضان المبارک ہم سے وداع ہوچکا ہے اور ہم ایک ماہ کے روزے