دسمبر میں 125 فیٹ بلند امبیڈکر کے مجسمہ کا افتتاح
وزیر کے ایشور اور پارٹی کے دوسرے قائدین کے ساتھ پی وی مارگ کا دورہ ،کے ٹی آر کا اعلانحیدرآباد ۔ 13 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) :
وزیر کے ایشور اور پارٹی کے دوسرے قائدین کے ساتھ پی وی مارگ کا دورہ ،کے ٹی آر کا اعلانحیدرآباد ۔ 13 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) :
کانگریس کے احتجاج کے سبب دھان کی خریدی، بھٹی وکرامارکا کی عوامی پدیاترا جاریحیدرآباد۔/13 اپریل، ( سیاست نیوز) سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرامارکا نے کسانوں سے دھان کی خریدی
حیدرآباد۔/13 اپریل، ( سیاست نیوز) آل انڈیا فاریسٹ آفیسرس اسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری کے عہدہ پر تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے جناب معظم علی خاں کا متفقہ طور پر
حیدرآباد۔/13 اپریل، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں کانگریس کے فلور لیڈر اور ڈپٹی فلور لیڈر کا تقرر کرتے ہوئے احکامات جاری
ملک میں غیر محفوظ متصور ، دیگر ممالک کے ویزوں و سکونت پر حصول معلوماتمحمد مبشرالدین خرمحیدرآباد۔13اپریل۔ملک بھر میں پائی جانے والی تناؤ کی صورتحال اور اقلیتوں کو نشانہ بنائے
حیدرآ باد ۔13 اپریل ( پریس نوٹ) حیدرآباد ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک چالانات پر بھاری ڈسکاؤنٹ دیا گیا ہے ۔ تاریخ میں توسیع کے بعد 15اپریل کی شام
حیدرآباد۔ 13 اپریل (پریس نوٹ) تلنگانہ حکومت کی جانب سے ٹری پروٹیکشن کمیٹی کا تقرر کیا گیا ہے جس میں شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ کسی بھی درخت کو
حیدرآباد ۔13اپریل ( پریس نوٹ ) حیدرآباد پولیس کی جانب سے ہفتہ کو ہنومان جینتی جلوس کے موقع پر سخت انتظامات کئے جارہے ہیں ۔ پولیس نے امن و قانون
حیدراباد۔13اپریل(پریس نوٹ)وزیر بلدی نظم نسق کے ٹی آر نے کہا کہ شہر میں جاریہ سال کے ختم تک دستور کے معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا 125فٹ طویل مجسمہ ٹینک
سری لکشمی کی درخواست ہائی کورٹ میں مستردحیدرآباد۔/13 اپریل، ( سیاست نیوز) آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے آئی اے ایس عہدیدار سری لکشمی کی درخواست کو مسترد کردیا جس میں
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک کی عرضی پر جلد سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ یہ کیس داؤد ابراہیم سے متعلق منی لانڈرنگ
طولکرم: منگل کو قابض اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے طولکرم میں واقع فلسطینی خضوری ٹیکنیکل یونیورسٹی کے کیمپس پر چھاپہ مارا اور یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ سمیت عملے
ریاض : صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین اپنے سروس سسٹم کے ذریعے مختلف قسم کی خدمات فراہم کرنے کے لیے کام کرتی ہے جس کا مقصد عازمین اور زائرین
غازی آباد: ملک میں ایک بار پھر کورونا کے کیسز بڑھنے لگے ہیں۔ نوئیڈا کے چار اسکولوں میں گزشتہ چار دنوں میں کورونا کے کل 23 معاملے درج کیے گئے
نئی دہلی: ہریدوار دھرم سنسد میں نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں سپریم کورٹ نے ہماچل حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار
پونے : آئی پی ایل ڈیفنڈنگ چمپینس ممبئی انڈینس کو جاریہ آئی پی ایل سیزن میں آج لگاتار پانچویں شکست ہوئی اور اس کا کھاتہ کھلنا باقی ہے جبکہ پنجاب
نئی دہلی : اپوزیشن پارٹی کانگریس نے آج جلیانوالہ باغ کے 103 ویں سال کے موقع پر موجودہ ہندوستان کے حالات کا انگریزوں کے دور سے موازنہ کیا۔ پارٹی لیڈر
لکھنؤ : اترپردیش میں نفرت کا پرچار کرنے والا بجرنگ منی داس جس نے مسلم خواتین کو ریپ کی دھمکی دی تھی، اسے گرفتار کرلیا گیا۔ ریاستی دارالحکومت سے 100
دبئی : رواں سال 2022 کا پہلا سورج گہن 30 اپریل کو متوقع ہے۔یہ سورج گہن جزوی نوعیت کا ہو گا جو براعظم انٹارکٹیکا، لاطینی امریکہ کے جنوبی حصے، بحر
نئی دہلی: ملک میں رجسٹرڈ 5050 غیر ملکی کمپنیوں میں سے تقریباً 66 فیصد یعنی 3335 کمپنیاں فعال ہیں۔ یہ اطلاع کارپوریٹ امور کی وزارت نے جاری کی ہے ۔کمپنیز