شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
بی آر ایس کے باغی ارکان کے خلاف درخواست کی ہائی کورٹ میں سماعت
بی آر ایس کی شکایت اسپیکر تک پہنچانے سرکاری وکیل کو عدالت کی ہدایتحیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے تین ارکان اسمبلی کے خلاف بی…
بی آر ایس کو میدک لوک سبھا حلقہ میں ضمانت نہیں بچے گی: وینکٹ ریڈی
ہریش راؤ کا استعفیٰ کا ڈرامہ ، کسانوں کے قرض معافی پر عمل آوریحیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل (سیاست نیوز) ریاستی وزیر کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے سابق زیر ہریش…
پولیس کا مجرمین کے ساتھ جشن ، منگل ہاٹ پولیس اسٹیشن کی ساکھ متاثر
ویڈیو وائرل ، ڈیٹکٹیو انسپکٹر معطل ، کمشنر حیدرآباد سٹی پولیس کا سخت اقدامحیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : مجرموں کے ساتھ سختی اور انہیں…
الیکشن کمیشن نے ریاستی وزیر کونڈا
سریکھا کی سرزنش کی،کے ٹی آر کے خلاف ریمارکس ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، آئندہ احتیاط کا مشورہحیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل (سیاست نیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ریاستی…
انتقال
حیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ خدیجہ بیگم زوجہ جناب سید احمد علی نور نواب مرحوم کا 25 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ…
سیل فون سارق کو پکڑنے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص کی موت
حیدرآباد۔/26 اپریل، ( سیاست نیوز) سیل فون سارق کو پکڑنے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص فوت ہوگیا۔ اپل پولیس کے مطابق 58 سالہ نرسیا جوموتکورعلاقہ کا…
سیل فونس کا سرقہ اور سوڈان اسمگلنگ کرنے والی بین الاقوامی ٹولی بے نقاب، 17 افراد بشمول سوڈانی گرفتار
حیدرآباد۔/26 اپریل، ( سیاست نیوز) شہر میں سیل فون کا سرقہ کرنے اور سوڈان اسمگلنگ کرنے والی ایک بین الاقوامی سطح کی ٹولی کا سٹی پولیس نے پردہ فاش کردیا۔…
بار اینڈ ریسٹورنٹ میں عریاں ڈانس پر لائسنس منسوخڈانسر گرفتار
حیدرآباد۔/26 اپریل، ( سیاست نیوز) سکندرآباد میں واقع اروشی بار اینڈ ریسٹورنٹ کو بند کردیا گیا ہے اور اس بار کے لائسنس کو حکام نے منسوخ کردیا۔ ٹاسک فورس پولیس…
پکوان کے دوران سیل فون پر بات کرنے کے دوران جھلس جانے والی خاتون کی موت
حیدرآباد۔/26 اپریل، ( سیاست نیوز)پکوان کے دورن سیل فون پر مصروفیت ایک خاتون کی ہلاکت کا سبب بن گئی۔ پکوان میں مصروف خاتون سیل فون ریسیو کرنے کے دوران جھلس…
عمدہ نگر میں ٹرین حاداثہ، نوجوان ہلاک
حیدرآباد۔/26 اپریل، ( سیاست نیوز) عمدہ نگر علاقہ میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 25 سالہ عمران خان جو پیشہ…