شہر کی خبریں

شہر و ریاست بھر میں بارش کا سلسلہ جاری

ایک ہفتے تک ہلکی و تیز بارش جاری رہنے کی پیش قیاسیحیدرآباد۔11جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ بھر میں بارش سے موسم تبدیل ہوچکا ہے ۔ اضلاع میں موسلادھار بارش جاری ہے۔

کانگریس کی صدارت معمولی عہدہ، وینکٹ ریڈی

ریونت ریڈی چھوٹے بچے‘ رکن پارلیمنٹ بھونگیر کا ریمارکحیدرآباد۔/11جولائی، ( سیاست نیوز) کانگریس رکن پارلیمنٹ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے ریمارک کیا کہ پردیش کانگریس کی صدارت ان کی نظر

چاند نظر آگیا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

حیدرآباد /11 جولائی (راست) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ ذوالحجہ 1442 زیرنگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد