اداریہ

ایک اور دلت خاندان کا خاتمہ

ملک میںطاقت کا استعمال عام ہوگیا ہے ۔ لوگ ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی بجائے ان کو موت کے گھاٹ اتارنے پر زیادہ آمادہ ہوگئے ہیں۔ خاص طور پر

گورنرس و حکومتوں کا ٹکراؤ

’’دل ملے یا نہ ملے ہاتھ مِلاتے رہیئے‘‘رسمِ دنیا کو نبھاؤ بڑی تدبیر کے ساتھہندوستان ایک وفاقی جمہوریت والا ملک ہے ۔ یہاں کئی ریاستیں ہیں جہاں گورنرس اور حکومتیں

وزیر کا خاتون کو تھپڑ

بی جے پی کے قائدین اور وزراء کے تعلق سے ایسا لگتا ہے کہ اقتدار کا نشہ ان کے ذہنوں پر چڑھ گیا ہے ۔ وہ اقتدار کے نشے میں

برطانیہ میںعدم استحکام

دلوں میں زہر ہے جن کے لبوں پہ شیرینینقاب اوڑھے ہوئے ایسے بے حساب ہیں لوگکسی وقت میں دنیا کے ایک بڑے حصے پرحکمرانی کرنے اور آج بھی کئی ممالک

روزگار کے نام پر دکھاوا

سالانہ دو کروڑ روزگار فراہم کرنے کے وعدہ پر اقتدار حاصل کرنے والی بی جے پی کی مرکزی حکومت روزگار فراہمی کے معاملے میںیکسر ناکام ہوچکی ہے اور اس معاملہ

ملکارجن کھرگے کی ذمہ داریاں

دو دہوںسے زیادہ وقفہ کے بعد کانگریس کے نئے صدر کا انتخابات کے ذریعہ انتخاب عمل میں آیا ہے ۔ توقعات کے عین مطابق کرناٹک سے تعلق رکھنے والے سینئر

بلقیس بانو کیس ‘ ملزمین کا دفاع!

اُٹھ کے اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہےمشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے گجرات فسادات کے رسوائے زمانہ بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی

کانگریس صدر کا انتخاب

سکوں سے بہتا تھا دریا جو اپنے گھر کی طرفسنا ہے اس کو بھی سیلاب سے گزرنا ہے ملک کی سب سے قدیم کانگریس پارٹی کے صدر کا انتخاب عمل

روس ۔ یوکرین جنگ کی شدت

تو کہاں تھی اے اجل اے نامرادوں کی مرادمرنے والے راہ تیری عمر بھر دیکھا کئے یوکرین کے خلاف روس کی جنگ نے شدت اختیار کرلی ہے ۔ روس کی

برطانیہ میں بھی معاشی بحران !

دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار کی جانے والی برطانوی معیشت بھی ایسا لگتا ہے کہ ان دنوں بحران سے گذر رہی ہے۔ گذشتہ چند ماہ سے برطانیہ میں معاشی

حجاب ‘ سپریم کورٹ جج کے ریمارکس

ابھی رات کچھ ہے باقی نہ اُٹھا نقاب ساقیترا رند گرتے گرتے کہیں پھر سنبھل نہ جائےکرناٹک میں حجاب پر امتناع کے مسئلہ پر سپریم کورٹ کی دو رکنی بنچ

جمہوریت سے مذاق

ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریتوں میں دوسرے نمبر پر ہے ۔ ہندوستان کی جمہوریت کا طرہ امتیاز رہا ہے کہ یہ عوام کے ذریعہ چلتی ہے ۔ عوام

اب دلتوں سے غیر انسانی سلوک

تمام عمر یونہی ہوگئی بسر اپنیشبِ فراق گئی روزِ انتظار آیا ملک میں بی جے پی کے اقتدار والی ریاستوں میں سماج کے مختلف طبقات کے ساتھ غیر انسانی سلوک

میلاد مصطفی ﷺ

چہرہ آپکاؐ آفتاب محشر ہےنور آپکاؐ جہاں میں گھر گھر ہےآج میلاد النبی ﷺہے ۔ یوم رحمت اللعالمین ؐ ہے ۔ آج ہمارے پیارے آقا تاجدار کائنات سرور انبیاء شافع

اکثریتی بالادستی کا رجحان

ہمارے ملک میں سماج کے مختلف طبقات کے مابین نفرتوں کو اس حد تک بڑھا دیا گیا ہے کہ یہاں پرامن بقائے باہم کا جو بنیادی اصول تھا وہی خطرہ

ملک کی شرح ترقی میں کمی

کوئی ویرانی سی ویرانی ہےدشت کو دیکھ کر گھر یاد آیاداخلی اور اندرونی حالات کسی بھی ملک کی ترقی کے سفر میں اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ